Khatti mithi chana chat👈کھٹی میٹھی چنہ چاٹ👉

Umme Azaan Khan
Umme Azaan Khan @cook_29415125

چنہ چاٹ خواتین کی پسندیدہ ہوتی ہے اور خاص کر مارکیٹ میں ملنے والی چنہ چاٹ 😋
آج ہم نے بھی مارکیٹ والی چاٹ گھر میں بنائی کیونکہ روزوں کی وجہ سے مارکیٹ میں تو کھانہیں سکتے اس لٸیے گھر میں ہی بنالی صاف ستھرے ماحول میں 💕
#chanachat
#ranadan_2023
#mentorship

Khatti mithi chana chat👈کھٹی میٹھی چنہ چاٹ👉

چنہ چاٹ خواتین کی پسندیدہ ہوتی ہے اور خاص کر مارکیٹ میں ملنے والی چنہ چاٹ 😋
آج ہم نے بھی مارکیٹ والی چاٹ گھر میں بنائی کیونکہ روزوں کی وجہ سے مارکیٹ میں تو کھانہیں سکتے اس لٸیے گھر میں ہی بنالی صاف ستھرے ماحول میں 💕
#chanachat
#ranadan_2023
#mentorship

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

20 min
6 people
  1. چنے بواٸل دو کپ
  2. پکوڑے 6 عدد بناکر پانی میں بھگو کر نتھار لیں
  3. دہی ڈیڑھ پاٶ
  4. املی کی کھٹی میٹھی چٹنی حسب پسند
  5. ہری چٹنی حسب ضرورت پسند ہوتو
  6. املی پلپ 6 ٹیبل اسپون
  7. آلو بواٸل 2 عدد
  8. ٹماٹر 1 عدد بڑا
  9. پیاز 1 عدد بڑی
  10. ہرادھنیہ ، ہری مرچ ، بن گوبھی گارنشنگ کے لٸیے حسب پسند
  11. چاٹ مصحالہ حسب منشا۶

Cooking Instructions

20 min
  1. 1

    تمام اجزا۶ ایک ساتھ رکھ لیں
    تمام سبزیاں باریک کٹنگ کرلیں
    دہی اچھے سے پھینٹ کر تھوڑا پانی ایڈ کرکے کریمی کرلیں
    کھٹی میٹھی چٹنی بھی تھوڑی پتلی کرلیں پر زیادہ نہیں
    آلو بھی کٹنگ کرلیں

  2. 2

    سب سے پہلے ایک باٶل میں املی پلپ ڈالیں پھر اس پہ چنے ایڈ کریں
    پھر اس پہ بھیگے ہوۓ پکوڑے ڈالیں

  3. 3

    اب اس پہ آلو ایڈ کریں اور تھوڑا پیاز ، ٹماٹر ، ہرادھنیہ ، ہری مرچ کی لٸیر لگاٸیں
    پھر اس پہ چاٹ مصحالہ اسپرنگ کریں

  4. 4

    اب اس پہ دہی اور کھٹی میٹھی چٹنی کی لٸیر لگاٸیں
    پھر تمام مصحالے دوبارہ سے ایڈ کریں

  5. 5

    مزیدار سی کھٹی میٹھی چنہ چاٹ ریڈی ہے 😋

  6. 6

    💕💕💕

Edit recipe
See report
Share
Cook Today
Umme Azaan Khan
Umme Azaan Khan @cook_29415125
on

Similar Recipes