دل،گردے،پھیپڑے (1کلو) • نمک (حسب ذائقہ) • پیاز (2 عدد بڑے) • لال مرچ کٹی ہوئی (1 کھانے کا چمچ) • لہسن ادرک کا پیسٹ (1 کھانے کا چمچ) • ٹماٹر (2 عدد) • دہی (3 کھانے کے چمچ) • سبز مرچیں باریک کٹی ہوئی (1 کھانے کا چمچ) • زیرہ (1 چائے کا چمچ) • گرم مصالحہ (1 چائے کا چمچ) • خشک دھنیا پاؤڈر (1 چائے کا چمچ) • سبز دھنیا باریک کٹا ہوا (2 کھانے کے چمچ) •