Crispy Chicken Chesse Stick
#cookwithamna
#ramzan recipe
Steps
- 1
بٹر ملک بنانے کے لیئے نیم گرم دودھ میں سرکہ ڈالیں، کرڈل ہو تو انڈے نمک ڈالکر مکس کر کے ایک طرف رکھ دیں
- 2
کوٹنگ کے تمام اجزاء مکس کر کے ایک طرف رکھ دیں
- 3
چکن کے پتلے فلے بنا کر اسٹیک ہیمر سے فلیٹ کر لیں
- 4
چیز کے بارز کاٹ لیں
- 5
سموسہ پٹی کوقینچی سے درمیان سے باریک باریک کاٹ لیں ، کناروں سے نہیں کاٹنا
- 6
اب ہر فلے کو پہلے بٹر ملک واکے مکسچر میں ڈپ کریں پھر کوٹنگ میں رول کریں پھر اسمیں چیز کی بار رکھ کر رول کر کے بند کریں
- 7
اب دوبارہ بٹر ملک میں ڈپ کر کے دو سموسہ پٹی میں رول کر لیں' دو لگیں گی ایک اسٹک میں
- 8
میڈیم ہاٹ تیل میں گولڈن فرائی کریں دونوں سائڈز سے اور ٹشو پر نکال لیں اور گرم گرم سرو کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Mayflower
-

Aaliv Ladoo - Garden Cress Seeds Ladoo
Surekha Dongargaonkar
-

skunkmonkey101
-

Bethica Das
-

Bethica Das
-

Nutan Shah
-

Kulsoom Bukhari
-

Maggie Conlon
-

Non-Fried Egg Yolk & Veggies Pakora
Uzma Syed
-

Pragati Hakim
-

SherryRandall: The Leftover Chronicles
-

betsy.hudson -

Stephanie -

Zaika N Tadka By Sony
-

No Oil Baked Kothambir wadi (coriander leaves)
Shrutika Kolsekar Ashtikar
-

Maggie Karis
-

Coco almond and Butter Cardamom Kulcha-e-Khataye
Vaish Foodie Love
-

Zaika N Tadka By Sony
-

Shazia Shakir
-

Durreshahwar Khan
-

Humaira Saleem
-

Asma Faryal Khan
-

Madhvi Jogia








Comments (8)