Chicken with mushroom pizza🍕

#luxurymeal
پیزا کا خیال آتے ہی چیز کا خیال آتا ہے کہ چیز بہت مہنگا ہوتا ہے میں اس کے لیئے وائٹ ساس کا استعمال کر تی ہوں جس سے ٹیسٹ بھی بہت مزیدار ہو جاتا ہے اور پیزا بھی چیزی چیزی لگتا ہے 😊
یہ پورے تین سو کی ہی ریسیپی ہے اور دو افراد کے لیئے کافی ہے
Chicken with mushroom pizza🍕
#luxurymeal
پیزا کا خیال آتے ہی چیز کا خیال آتا ہے کہ چیز بہت مہنگا ہوتا ہے میں اس کے لیئے وائٹ ساس کا استعمال کر تی ہوں جس سے ٹیسٹ بھی بہت مزیدار ہو جاتا ہے اور پیزا بھی چیزی چیزی لگتا ہے 😊
یہ پورے تین سو کی ہی ریسیپی ہے اور دو افراد کے لیئے کافی ہے
Steps
- 1
ڈو کے اجزاء مکس کر کے گوندھ لیں سافٹ ہونا چاہیئے اور پھر ٹاپ پر ماریں سات آٹھ بار پھر ڈھک کر نیم گرم جگہ رکھیں آدھے گھنٹے میں پھول کر ڈبل ہوجایے گا آجکل کے موسم میں
- 2
چکن ٹاپنگ کے تمام اجزاء ملا کر ڈھک کر پکائیں پانی خشک ہونے تک ٹھنڈی ہو تو شریڈ کر لیں
- 3
وائٹ ساس کے اجزاء ایک ساس پین میں ڈالکر وسک کرتے ہوئے پکا لیں گاڑھا ہو تو چولہے سے اتار لیں اگر زیادہ گاڑھا لگے تو تھوڑا پانی یا دودھ مکس کر لیں ٹھنڈا ہو تو اسکوئز بوتل میں بھر لیں
- 4
اوون پری ہیٹ کر لیں 180 ڈگری سینٹی گریڈ پر اور چھوٹی پیزا ٹرے گریس کر کے اسپر ڈو پھیلا کر لگا دیں اور کانٹے سے پوری سطح کو پرک کر لیں
- 5
پندرہ منٹ چھوڑنے کے بعد اسپر پیری پیری ساس پھیلا کر لگا دیں چکن ڈالیں شملہ پیاز ٹماٹر مشرومز ڈالیں اور بیس منٹ بیک کریں
- 6
پھر اوون سے نکال کر شریڈڈ چیز ڈالکر اوریگانو تھائم ڈالیں اوپر راونڈ پوزیشن میں وائٹ ساس اسکوئز کرتے ہوئے ڈالیں اور مزید دس منٹ بیک کریں
- 7
اوون سے نکالیں تو کرسٹ کے کناروں پر آئل یا گھی برش کریں اور گرم گرم سرو کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Ruchi Agarwal
-

Perfect Store-Style Biscoff Spread
Mehwish.N
-

Barnali Debdas
-

Sarvat Hanif
-

Laura
-

ifuchi
-

ifuchi
-

Pinkblanket's Kitchen
-

ifuchi
-

Low Carb Philly Cheesesteak Casserole
StephieCanCook
-

gwjn
-

Chef Bryce
-

Nafisa Zain Bohri
-

Nafisa Zain Bohri
-

Neha Gupta
-

Healthy Non jung Rice Dumpling
Hadisa Tabassum
-

Priya Malhotra Drishti Panjwani
-

Razia Musani
-

Nafisa Zain Bohri
-

Anny Faisal
-

Neha Gupta










Comments