Karele ka keema with chapati
#wearetogether 5 week
Steps
- 1
سب سے پہلے کریلوں کو بیج نکال کر موٹا موٹا کاٹ کر نمک لگا کر رکھ دیں دو گھنٹے کے لئے دو گھنٹے کے بعد اچھی طرح سے دھو لیں کہ سارا اس کا کڑوا پن نمک نکل جائے پھر ایک بلینڈر میں اس کو موٹا موٹا قیمہ کی طرح پیس لیں
- 2
- 3
پھر ایک پتیلی می آئل گرم کر کے اس می زیرہ ڈال کر کریلوں کو اچھی طرح سے بھون لیں جب کریلوں کا قیمہ اچھا سا سرخ ھو جائے تو اس می پیاز کو اچھی طرح بھون لیں جب پیاز ہلکی براؤن ھو جائے تو لال مرچ ہلدی دھنیا ڈال کر ایک دو منٹ بھون لیں پھر اس می ٹماٹر ھری مرچ ڈال کر ایک منٹ بھون کر دم پر رکھ دیں 15 منٹ کے لیے پھر کریلے کا قیمہ تیار ے
Similar Recipes
More Recipes
-

Five Minute Healthy Vegetable Meal
Rumana Irfan
-

Francesco
-

Methi Thepla With Dry Chana Sabji
Rita Talukdar Adak
-

chef Nidhi Bole
-

Tom Jacobs -

ZMA
-

Angoori Shikanji Grapes Lemonade
Rumana Irfan
-

Honey Glazed Chicken in my Japanese Bentobox
Madhumita Bishnu
-

Priyanka Mitra
-

Taro Saeki
-

Taro Saeki
-

Natalie Truscello
-

Taro Saeki
-

GaRnish Kitchen by Gunjan
-

Kitchen Hour
-

Florence
-

Zainab’s kitchen❤️
-

Green Masala Prawn Sukka Recipe
jyothi varne
-

Hadia Anwar
-

Heena Shaikh
-

Tanushri Paul
-

Kitchen Hour
-

Rehan Asif








Comments (8)