Spicy Omelette Toast

Muneeba
Muneeba @cook_24471385

Refer by #Niha ch

Spicy Omelette Toast

Refer by #Niha ch

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

20 منٹ
3 افراد
  1. انڈے تین عدد
  2. ڈبل روٹی کے سلائس چار سے چھ عدد
  3. نمک حسبِ ذائقہ
  4. چکن تکہ ایک عدد
  5. ہری پیازدو عدد
  6. کالی مرچ پسی ہوئی
  7. ہرا دھنیا آدھی گٹھی
  8. ہری مرچیں دو سے تین عدد
  9. میدہ دو کھانے کے چمچ
  10. دودھ تین سے چار کھانے
  11. کوکنگ آئل حسبِ ضرورت

Cooking Instructions

20 منٹ
  1. 1

    چکن تکے کی ہڈی علیحدہ کرکے اس کے چھوٹے ٹکڑے کرلیں۔

  2. 2

    ہرا دھنیا ، ہری پیاز اور ہری مرچوں کو باریک چوپ کرلیں۔

  3. 3

    ڈبل روٹی کے سلائس کو تکونے کاٹ کر پلیٹ میں رکھیں اور ان پر دودھ چھڑک دیں

  4. 4

     انڈوں کو پھینٹ کر ان میں نمک، کالی مرچ، ہرا مصالحہ اور ہلدی ڈال کر ملا ئیں۔پھر اس میں تھوڑا تھوڑا میدہ چھڑک کر ملالیں اور ریشہ کیا ہوا چکن تکہ ڈال دیں۔

  5. 5

     ڈبل روٹی کی سلائسز کو اس میں ڈبو کر رکھتے جائیں۔

  6. 6

    فرائینگ پین میں کوکنگ آئل کو درمیانی آنچ پر گرم کریں اور ان سلائسز کو سنہری فرائی کر لیں۔

Edit recipe
See report
Share
Cook Today
Muneeba
Muneeba @cook_24471385
on

Similar Recipes