فریش آلو بخارہ چٹنی

#WEARETOGETHER
آجکل فریش آلو بخارے / آلوچے کا سیزن ہے یہ چٹنی ضرور بنائیں بہت زبردست ٹیسٹ ہوتا ہے اور کلر دیکھیں میں نے ایک ڈراپ بھی کلر نہیں ایڈ کیا یہ آلو بخارے کا اپنا رنگ ہے ۔۔۔
فریش آلو بخارہ چٹنی
#WEARETOGETHER
آجکل فریش آلو بخارے / آلوچے کا سیزن ہے یہ چٹنی ضرور بنائیں بہت زبردست ٹیسٹ ہوتا ہے اور کلر دیکھیں میں نے ایک ڈراپ بھی کلر نہیں ایڈ کیا یہ آلو بخارے کا اپنا رنگ ہے ۔۔۔
Steps
- 1
آلوچے دھو کر انکی ڈنڈیاں نکال کر آدھا گلاس پانی کے ساتھ میڈیم آنچ پر ڈھک کر 10 منٹ پکا لیں پھر چولھا بند کرکے کسی چمٹے سے چھلکا الگ کر لیں ۔
- 2
پھر اسمیں چینی ڈالکر دوبارہ چولھے پر رکھ کر آدھا گھنٹہ ہلکی آنچ پر پکا لیں کہ چینی گھل جائے۔
- 3
اب تمام مصالحے پسی کالی مرچ نمک ڈالکر چھ سات منٹ پکا کر سرکہ ایڈ کرکے اور چار مغز ڈالکر مذید دو منٹ پکائیں اور چولھا بند کردیں آپکی چٹنی تیار ہے تھوڑے سے چار مغز اوپر چھڑک دیں سجانے کے لیئے اگر چاہیں ۔ ٹھنڈا کرکے شیشے کے جار یا ڈش میں ڈالکر فریج میں رکھیں آرام سے دس پندرہ دن چلتی ہے اگر فریز کردیں تو سال بھر بھی رہ جاتی ہے ۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Yadnya Desai
-

Nargis shaikh Shaukat
-

Plastic Pepe Chutney (Raw Papaya Chutney)
Jibita Khanna
-

Rachana Sagala
-

Radhika Shaparia
-

Parwal (Pointed Gourd) Peel Pakora / Fritters
Bethica Das
-

Maharashtrian Style Baingan Fry / Brinjal Fry
Daxa Parmar
-

Bethica Das
-

Pinkblanket's Kitchen
-

K8E413
-

Copy-Cat Cinnabon Cinnamon Rolls
Max Lovato -

Chef Bryce
-

Danielle Barnes
-

Japanese Celeriac Steak Drizzled With A Wafu Glaze
RECIPES FROM MY TRAVELS
-

Nana khadija
-

Crispy outside soft inside MEDU Vada
Surbhi Krunal Thakker
-

Afshan Tabassum
-

Kajal Rupani -

Timoteo Owen
-

Maha azeem
-

Hamna Arooj
-

Rehana Wasim
-

Timoteo Owen





Comments (3)