Mutton yakhni plao
#meatyeid ❤️😋😍
Steps
- 1
گوشت کو پریشر کوکر میں 15 سے 20 منٹ تک پانی اور 1 چمچ نمک ڈال کر ابال لیں.
- 2
یخنی اور گوشت کو الگ الگ کر لیں اور چاولوں کو 20 منٹ تک کے لیے بھگو کر رکھ لیں.
- 3
پیاز کوبراون کر کے اس میں آدھا کپ پانی ڈال کر رنگ نکال لیں اور اس میں ٹماٹر ہری مرچ ادراک نمک لال مرچ پاؤڈر کالی ہلدی اور مرچ گرم مصالحہ دال کر پکائیں اور 5 منٹ بعد اس میں گوشت شامل کر لیں.
- 4
اس کو اچھی طرح پکائیں اور ساتھ ہی یخنی شامل کر دیں جب پانی ابلنے لگے تو اس میں چاولوں کا پانی نکال کر ڈال دیں اور پانی خشک ہو جانے تک پکائیں اور 5 منٹ تک ہلکی آنچ پر دم لگا دیں.
- 5
اور گرم گرم مٹن یخنی پلاو سب کو سرو کریں.
Similar Recipes
More Recipes
-

Protein Rich Moong Dal Waffle - Dahi Wada (Waffle - Dahi Wada - No Fry)
Bina Samir Telivala
-

Phil
-

Cluelesskitty
-

Chicken and Vegetables Creamy Pasta Salad
Amazing Foodies
-

Madhumita Bishnu
-

Sarvat Hanif
-

Creamy Mango Chikoo Twist Milkshake (Eid Special Refreshing Drink)
Krishna Dholakia
-

mary jane
-

Mallika Ramshatriya
-

Ellen_A3
-

Coconut Milk Chicken with Sweet Potatoes
Adrianne Meszaros
-

Karl
-

carrie
-

Mrs. Rashid
-

Bethica Das
-

🌸Debs Camilla🌸
-

Aruna Thapar
-

Gunjankevyanjan
-

Kaju Badam Katli (Cashew Almond Burfi)
Deepa Haswani
-

Naz Rais Naz Rais
-

Bushra Mazhar
-

Sugar And Spice In Life
-

Aruna Thapar


















Comments (9)