Steps
- 1
باربی کیو مصالحے کے اجزاء گرائنڈ کر لیں
- 2
پراٹھوں کا ڈو گوندھ کر آدھا گھنٹہ رکھیں پھر پیسٹ کے اجزاء مکس کر لیں اور ڈو کے پیڑے بنا کر بیل کر پیسٹ لگا کر چوکور فولڈ کر کے دوبارہ پیڑا بنا کر بیل کر بیچ میں انگلی سے سوراخ کر کے گرم آئل میں ڈیپ فرائی کریں
- 3
بیف بوٹی میں سب مصالحے لگا کر رات بھر فرج میں رکھیں اگلے دن کوئلوں پر سیک کر گھی برش کر کے اتار لیں
- 4
بہاری کباب کے لیئے سب مصالحے بیلنڈر میں ڈالکر بلینڈ کریں اور پسندوں میں لگا کر رات بھر فرج میں رکھیں اگلے دن سیخوں پر زگ زیگ کرتے ہوئے لگائیں اور کوئلوں پر سیک کر گھی برش کر کے اتار لیں
- 5
سیخ کباب اور گولا کباب کے گوشت دھو کر چھلنی میں رکھیں پانی نتھر جائے پھر چوپر میں ڈبل پیس کر اخبار پر رکھیں ایک دو گھنٹے رکھیں کہ سارا پانی سوکھ جائے اور سیخ کباب میں پیاز بلینڈ کر کر چھلنی پر رکھیں کہ اسکا پانی نکل جائے پھر سیخ کباب میں مصالحے مکس کر کے لمبے کباب لگائیں اور گول کباب میں مصالحے مکس کر کے گول مگر دبے ہوئے کباب لگائیں
- 6
ہمیشہ کباب ٹھنڈی خشک سیخ پر لگائیں اور چکنی بھی نہیں ہونی چاہیئے ورنہ گر جائیں گے کبابوں کے اوپر ہاتھ پانی میں ڈپ کر کے لگائیں اور اسمود کریں کریک نہیں ہونا چاہیئے قیمہ میں سے بھی ہر طرح کی نسیں اور پٹھے ہاتھ سے مل مل کر نکال لیں
- 7
کباب ہلکے دھکتے کوئلوں پر سیکیں اور اتارتے وقت گھی برش کریں
- 8
ہری چٹنی کے اجزاء بلینڈ کر کے دہی مکس کر لیں اور باربی کیو ساس کے اجزاء ساس پین میں ڈالکر پکائیں گاڑھا ہو تو تیار ہے
Similar Recipes
More Recipes
-

ZMA
-

Cluelesskitty
-

Stir-Fry Combining Crunchy Snow Peas and Scored Gizzards
Bonnabelle Reintges
-

Gupta Mithlesh
-

Bethica Das
-

Courtney Mainhart
-

ShuriahK.
-

Rianne Van Setten
-

ShuriahK.
-

New York Cheesecake (6 Inches)
Terris Tse
-

Aja’s Recipes
-

Bill
-

RJ Penn
-

Danielle Morse
-

Monika Shekhar Porwal
-

hafsycakes nd more
-

Muglai Chicken lababdar/delicious/tasteful
Nargis shaikh Shaukat
-

Amna Faisal
-

Sneha jha
-

Shallu Goyal
-

One pot millet in Mediterranean style
Madhumita Bishnu
-

Khush
-

Reena














Comments (13)
Second y k y bndo khan ki recipe unho ny kysy Dy di aap ko?