Aloo Paratha

https://cookpad.wasmer.app/pk/recipes/13753279-potato-kabab?invite_token=E15GpVyT4ahr4S8Nz1u8d13H&shared_at=1601539348
بچے ہوئے آلو کے کباب سے تیار کریں مزے دار پراٹھے ۔
Aloo Paratha
https://cookpad.wasmer.app/pk/recipes/13753279-potato-kabab?invite_token=E15GpVyT4ahr4S8Nz1u8d13H&shared_at=1601539348
بچے ہوئے آلو کے کباب سے تیار کریں مزے دار پراٹھے ۔
Steps
- 1
آٹے میں نمک اور گھی ملا کر پانی سے آٹا گوندھ لیں میڈیم سوفٹ اور اس آٹے کو ڈھک کر آدھا گھنٹہ رکھ دیں ۔
- 2
آلو کے کباب یا تو توڑ کر ملا لیں سارے پھر اسمیں سے اپنی مرضی سے آمیزہ لے کر بھر دیں یا پھر ایک کباب ایک پراٹھے میں بھردیں ۔
- 3
پراٹھا بنانے کے دو طریقے ہوسکتے ہیں ایک تو بڑا پیڑا بنا کر اسمیں فلنگ بھر کر سیل کرکے پراٹھا بیل لیں یا دو چھوٹے پیڑے بنا کر بیل کر ایک پر فلنگ رکھیں دوسرے سے ڈھک کر سیل کرکے بیل کر پراٹھا بنا لیں میں نے دوسرا طریقہ استعمال کیا ہے ۔
- 4
اب پراٹھا اچھی طرح سیل کرکے گرم توے پر ڈالیں اور ہلکا ہلکا گھی یا آئل لگا کر اسے سینکتے جائیں درمیانی آنچ پر
- 5
پراٹھوں کو لہسن کی چٹنی ٹماٹر کی چٹنی رائتے اچار وغیرہ کے ساتھ سرو کریں چٹنی کا لنک میں پیسٹ کر دیتی ہوں ۔
- 6
Similar Recipes
More Recipes
-

Bina Anjaria
-

Priyangi Pujara
-

Chicken Fried rice with Leftover Rice - Japanese style
Madhumita Bishnu
-

Deep-Dish Spinach and Bacon Quiche
Tim Griffin
-

Crispy leftover Rice Veg Cutlets
Padmini Venkatesan
-

Samantha B
-

Sarvat Hanif
-

Crustless roasted vegetable quiche
Samantha B
-

Squash and Ham Casserole the simple version
skunkmonkey101
-

Lauren
-

2 Cancerians cook, Libra eats
-

Frenchy -

Spinach quick and easy stir fry
Prathi's Zaaika..
-

Afshan Arif
-

Avni Sharma
-

Sanober Danish
-

Sam Meadley
-

shilpa
-

Chef_dee🍽
-

Rashmi Rai
-

Nadia Younas
-

Foodiequeenbhumi
















Comments (2)