ریشہ کباب

#makeandremake
اسلام علیکم دوستوں
سٹیم چانپ سے جو چانپیں بچ گئی انکو میں نے فریز کر لیا
اب ایک ریسپی میری پٹاٹو چانپ تھی باقی اسی چانپ سے
میں نے ریشہ کباب بنائے میں اسی طرح جو بچی ہوئی چیزوں
سے الگ الگ ریسیپی بناتی ہوں خواتین کی سگھڑاپے کی نشانی
بھی یہی ہے کہ بچوں کو گھر میں اچھا پکا کر دیں https://cookpad.wasmer.app/pk/recipes/13354112-%D8%B3%D9%B9%DB%8C%D9%85-%DA%86%D8%A7%D9%86%D9%BE?invite_token=sSZUngAFAVfUyv3xcHJXXa9h&shared_at=1601679285

Steps
- 1
چنے کی دال صاف کر کے پریشر ککر میں ڈال دیں اورسارے مصالحہ ڈال کر ایک گلاس پانی ڈال دیں
- 2
۱۰ منٹ چلائیں چولہا بند کردیں اب اس دال کے مکسچر کوگرائینڈ کر لیں اور اس میں چانپ کاریشہ مکس کرلیں اب اس میں ہرا دھنیا اور چوپ پیاز ڈال دیں
- 3
انڈا ڈال کر مکس کریں اور ۱۰ منٹ ریسٹ دیں پھر ٹکیاں بنا کر ائل میں فرائ کر لیں مزیدار ریشہ کباب تیار ہیں
Similar Recipes
More Recipes
-

Korean Style Chilli Garlic Potatoes
Ameya Bhat
-

Shaik Hajira
-

Vada Heroux
-

Elanor
-

Slow Cooker Goat Curry (myheartbeets.com)
Cluelesskitty
-

cindybear
-

Maggie Conlon
-

Shivani gori
-

Lauren
-

Grill-Master
-

Dustin Freels
-

Ellen_A3
-

Chef Nena
-

Poppyz
-

T Vibha
-

Anamika Banerjee
-

SherryRandall: The Leftover Chronicles
-

Chocolate chip cookies no brown sugar
JITE fun stuff أحلى العالم
-

Lauren Minnick Condie
-

Lauren Minnick Condie
-

Cheesy Chicken Broccoli Rice Casserole
Lauren Minnick Condie

Comments