Egg Drop Curry.

#joy
ایگ ڈارپ کری ہمارے گھر کی پسندیدہ ترین ڈش ہے یہ کھانے میں بلکل مغز جیسا مزا دیتی ہے ۔ پراٹھے چپاتی سب کے ساتھ کھانے میں مزے کی لگتی ہے ۔ یہ تھوڑی سی شکشکہ سے ملتی جلتی ڈش ہے مگر اسمیں انڈے مکمل پکے اور ٹکڑوں میں ٹوٹے ہوئے ہوتے ہیں
Egg Drop Curry.
#joy
ایگ ڈارپ کری ہمارے گھر کی پسندیدہ ترین ڈش ہے یہ کھانے میں بلکل مغز جیسا مزا دیتی ہے ۔ پراٹھے چپاتی سب کے ساتھ کھانے میں مزے کی لگتی ہے ۔ یہ تھوڑی سی شکشکہ سے ملتی جلتی ڈش ہے مگر اسمیں انڈے مکمل پکے اور ٹکڑوں میں ٹوٹے ہوئے ہوتے ہیں
Steps
- 1
پتیلی میں آئل ڈالکر پیاز 2 ڈلی براون کرکے چورا کر لیں
- 2
اب ایک پتیلی میں آئل ڈالکر رائی زیرے کا بگھار لگا دیں اب اسمیں ادرک لہسن ڈالکر بھونیں پھر براون پسی پیاز ٹماٹر کٹے تمام مصالحے اور دہی ڈالکر ٹماٹر نرم ہونے تک پکائیں تھوڑا پانی کا چھینٹا مار کر ہری مرچیں کاٹ کر ایڈ کردیں ۔
- 3
اب اسمیں ایک ایک کرکے تھوڑے تھوڑے فاصلے پر انڈے توڑ کر ڈال دیں اور آنچ ہلکی کرکے ڈھک کر 6 سے سات منٹ پکائیں جب انڈے ہارڈ ہوجائیں تو انہیں چمچے سے موٹے ٹکڑوں میں توڑ کر پسا گرم مصالحہ اور ہرادھنیہ چھڑک کر سرو کریں ۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Nutan Shah
-

Bethica Das
-

Slow Cooker Shredded Beef Sandwiches
cindybear
-

Rita Talukdar Adak
-

Uzma Syed
-

Coconut Laddu (For Festive Celebrations)
Navnita Jaiswal
-

Swati Sheth
-

🥒 Easy & Delicious Zucchini Curry | Quick Healthy Recipe
Krishna Biswas
-

Paneer Burfi (For RakshaBandhan)
Navnita Jaiswal
-

Surhaan Tahir Wafai
-

Lauren
-

🌈NinjaMommaKitchen🌈
-

Chef Nena
-

Savory Sweet Ground Beef Patties
Naomi’s memo👩🏻🍳 -

Rustic Pleasure
-

Wajeeha Shakir
-

Pratima Mohanty
-

Wajeeha Shakir
-

Nikhil Tiwari
-

SAHEJPREET SINGH
-

Katori chaat with moong stuffing
lata sadani
-

Paneer rahsayder (homemade Masala paneer)
Anu's Delight
-

fauxee's kitchen
-

asma syed








Comments