Mathi K Paratay Mathi aloo Bhujia

#joy
آجکل میتھی کی تازہ تازہ پتیاں بہار دکھا رہی ہیں چند دن پہلے آلو میتھی کی ریسیپی شئیر کرچکی ہوں اسکا لنک یہاں پیسٹ کردیتی ہوں اور مزے دار پراٹھوں کی ریسیپی آپ سے شئیر کررہی ہوں ناشتے میں دونوں چیزیں بنائیں اور انجوائے کریں یہ مزے کے پراٹھے ۔
میتھی آلو کی سبزی کا لنک ۔۔
https://cookpad.wasmer.app/pk/recipes/14204108-soya-methi-aloo-bhujia?invite_token=8H11LyP4ycnY5CPyi3SrVFbW&shared_at=1610646712

Steps
- 1
میتھی کے پتے الگ کرکے اسے ہلدی ملے پانی میں آدھا گھنٹہ بھگو دیں پھر صاف پانی سے دھو لیں اسطرح اسکی کڑواہٹ نکل جاتی ہے ۔
- 2
اب فائن آٹے میں گھی 4 ٹیبل اسپون نمک زیرہ اجوائن خشک دودھ اور میتھی کے پتے ملا کر نیم گرم پانی سے گوندھ لیں اور آدھا گھنٹہ ڈھک کر چھوڑ دیں ۔
- 3
اب ایک پیڑا بنا کر اسے بیل لیں اور اوپر گھی اور خشک آٹا چھڑک کر بل دے کر دوبارہ پیڑا بنا لیں ۔
- 4
پیڑے بیل کر گرم توے پر آئل یا گھی کے ساتھ سینک لیں اور آلو میتھی کی سبزی اور گرم گرم چائے کے ساتھ مزے کا ناشتہ کریں ۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Keshma Raichura
-

Keshma Raichura
-

Hetal Poonjani
-

Vidyutaa Kashyap
-

Sampada Shrungarpure
-

Bethica Das
-

Tasty Delicious Healthy Creamy Sabudana Payasam
Krishna Biswas
-

Sangita Vyas
-

Garlic Parmesan Fried Chicken Wings
Pawon Indo Bule
-

Crack chicken fettuccine pasta 🍝
Chef Nena
-

Leelumae
-

Mile High Loaded Pepperjack Chicken
Leelumae
-

Zainab Hossain
-

sumithra jayaraj
-

Leelumae
-

Summirox
-

Pallavi -

Emilys Home Cooked Kitchen
-

hafsycakes nd more
-

Crack chicken fettuccine pasta 🍝
Chef Nena
-

Nikita Choithani
-

Sanuber Ashrafi

Comments