Aloo Ghosht

#joy
یہ آلو گوشت زرا مختلف طریقے سے پکایا ہے ،ہوا کچھ یوں کہ جب میں پکانے کھڑی ہوئی تو فرج میں دہی بہت کم تھا اس وقت سوچا ٹماٹر اور دہی دونوں ڈالکر کام چلا لیا جائے اور میں حیران رہ گئ جب اسکا ٹیسٹ بہت شاندار آیا ،تو کبھی کبھی جگاڑ بھی مزیدار ہو جاتی ہے😜
Aloo Ghosht
#joy
یہ آلو گوشت زرا مختلف طریقے سے پکایا ہے ،ہوا کچھ یوں کہ جب میں پکانے کھڑی ہوئی تو فرج میں دہی بہت کم تھا اس وقت سوچا ٹماٹر اور دہی دونوں ڈالکر کام چلا لیا جائے اور میں حیران رہ گئ جب اسکا ٹیسٹ بہت شاندار آیا ،تو کبھی کبھی جگاڑ بھی مزیدار ہو جاتی ہے😜
Steps
- 1
میں عموما" دوپہر کو گوشت بوائل کر لیتی ہوں،شام کو سبزی ڈسائڈ کر کر پکا لہتی ہوں اسطرح ٹائم بچتا ہے تو بس گوشت میم گلانے کے لیئے ہانی اور ایک چٹکی ہلدی اور ایک چٹکی نمک ڈال کر ابال کر گلا لیتی ہوں پھر آئل میں پیاز فرائی کر کے پیپر پر پھیلا کر رکھ دیں
- 2
پھر یہ پیاز ،ٹماٹر،دہی اور لہسن ادرک بلینڈ کر لیں پھر اسی آئل میں یہ پیسٹ ڈالکر بھونیں پھر اسمیں لال مرچ دھنیہ ہلدی نمک ڈالدیں
- 3
پھر ابلا گوشت آلو چھیل کر بیچ سے کاٹ کر 2 ٹکڑے کر کے اور پانی ڈالکر آلو گلنے تک پکائیں
- 4
جب آلو گل جائیں اور مناسب شوربہ رہ جائے تو کریم یابالائی ڈالکر مکس کریں اور آخر میں گرم مصالحی پاوڑد اور جائفل جاوتری پاوڈر ڈالکر دم پر رکھیں
Similar Recipes
More Recipes
-

Heenaba jadeja
-

Turai Ki Sabji/ Simple Tori Ki Sabji without Masala
Navnita Jaiswal
-

Aloo ka Chokha/ Aloo ka Bharta
Navnita Jaiswal
-

Crock Pot Girl 🤡
-

Falgooni Mangrola
-

pinal Patel
-

Summer Special Raw Mango + Lauki Thepla
Krishna Dholakia
-

Madhumita Bishnu
-

Robyn Barnett -

Raven
-

Edible High Protein Cookie Dough
WH Chan
-

Slow roasted beef with bread and mushroom sauce
Miss Fluffy's Cooking (Angie's Italian Cooking)
-

Daxa Parmar
-

Khady's Kitchen
-

Sneha Patel
-

Garlic Brown Bread with peri peri masala Dominos style sticks
Varsha Narayankar
-

Khady's Kitchen
-

Doon Chetin Kashmiri walnut chutney
Sadaf Jabeen
-

How To Make Most Delicious Aubergine Frittata
Rozina Dinaa
-

Kaitlyn
-

Aishatu Basheer




















Comments (2)