Paratha Roll

#joy
میں اکثر پراٹھا رول بناتی ہوں کبھی چکن سے کبھی آلو کے بھرتے سے کبھی بچے ہوئے قیمے یا شامی کباب سے بھی آج بھی چکن اور مایو سے بنایا ہے بہت کوئیک اور مزے دار رول ۔
Paratha Roll
#joy
میں اکثر پراٹھا رول بناتی ہوں کبھی چکن سے کبھی آلو کے بھرتے سے کبھی بچے ہوئے قیمے یا شامی کباب سے بھی آج بھی چکن اور مایو سے بنایا ہے بہت کوئیک اور مزے دار رول ۔
Steps
- 1
پراٹھوں کے لیئے تمام اجزء ملاکر سوفٹ آٹا گوندھ کر ایک گھنٹہ ڈھک کر رکھ دیں ۔
- 2
اب چھوٹے پیڑے بناکر آئل لگا کر بیل لیں یا تو ڈیپ فرائی کریں یا ہلکا گھی لگا کر توے پر سینک لیں جیسی مرضی ۔
- 3
چکن کے چھوٹے کیوبز کاٹ کر تمام اجزاء ملالیں اور اسے 1/2 گھنٹہ میری نیٹ کرکے 4 ٹیبل اسپون آئل میں پکالیں ۔
- 4
اسمبلنگ کے لیئے پراٹھے پر پہلے سلاد پتہ پھر چکن رکھیں پھر اوپر میونیز ڈالیں تھوڑی ہری چٹنی پیاز ٹماٹر کھیرا رکھ کر فولڈ کردیں ۔
- 5
رول کو کیچپ کے ساتھ سرو کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Alka Bhandari
-

Mad Cook
-

Cluster beans(gavarfali) ki sabji
Nikita Singhal
-

Corn and Onion Pattie Fried Fritters
Mad Cook
-

Sarvat Hanif
-

DJ Marcum
-

keosha hooks
-

Drumstick or Moringa Leaves and Sweet Corn Soup
Kumkum Chatterjee
-

Brad's Pork Carnitas Grilled Burritos with Avocado Salsa
wingmaster835
-

Robin Menzi
-

SABA
-

Olive Oils from Spain
-

Robert Gonzal
-

Najahlere's Cake nd Chop's 💞
-

Asmita Rupani -

Sheetal Gupta
-

SAHEJPREET SINGH
-

Kalpana Rai
-

DROOLSOME MORSEL BY AFREEN WASEEM
-

anju
-

Khady Dharuna
-

Emilys Home Cooked Kitchen
-

Maryam Harande







Comments