Chicken resha tawa💕

بات ہو ہیلتھی فوڈ کی تو سب سے بیسٹ گھر کا بنا فوڈ ہوتا ہے جس میں ہم ماٸیں محبت کے ساتھ بچوں کی پسند نا پسند کا بہت خیال رکھتی ہیں تو میرے گھر میں بننے والی ایک ڈش جسے خود ہی ایجاد کرکے نام دیا چکن ریشہ توا بچوں کو بہت پسند ہے
اس ڈش سے میں بہت سی ریسیپی بنالیتی ہوں جیسے پراٹھا رول, پوری رول , برگر , ریشہ کباب , ریشہ بن کباب وغیرہ

Steps
- 1
سب سے پہلے چکن میں سواۓ ٹماٹر زیرہ اور ہرے مصحالے کے سب مصحالہ ملا کر میرینڈ کرکے 5 منٹ رکھ دیں پھر کسی پین میں چکن گلا لیں
- 2
چکن گل جاۓ تو اس کا ریشہ کرلیں
- 3
پھر توے پر آٸل ڈال کر زیرے کا بھگار کرکے اس میں ٹماٹر بھون لیں پھر اس میں چکن ریشہ ایڈ کرکے اچھے سے مکس کرلیں
- 4
چکن مکس کرکے اب اس میں ہرا مصحالہ ڈال کر مکس کریں اور 2 منٹ دم دے لیں
لیجٸیے مزیدار چکن ریشہ توا ریڈی ہے 😋
Similar Recipes
More Recipes
-

Sabudana_Waffle /Savoury waffles
Swati Ganguly Chatterjee
-

mary jane
-

Madhumita Bishnu
-

Prachi Phadke Puranik
-

Mad Cook
-

Chicken Piccata over Angel Hair Pasta
Kendall Sampson -

Lemon Feta Andouille Chicken Sausage Orzo Bowls
Kendall Sampson -

Chili Oil Eggs Hash Browns with Spicy Ranch
BitesWithReagan
-

Irum Zaidi Home Cooking
-

Katie
-

elsterwong -

Umme Yousuf
-

Zainab’s kitchen❤️
-

Hiroko Liston
-

Zainab’s kitchen❤️
-

Janet -

Wandring Knight
-

Wandring Knight
-

Perfect Soft Boiled (Steamed) Eggs
Wandring Knight
-

Susmita Patnaik

Comments (2)