Banana Doughnuts

Joy2
Junki with healthy food
اسلام علیکم
جی تو جناب حاضر ہیں اپنی ریسیپی کے ساتھ کیا بنائیں کیا بنائیں سوچ سوچ کر دماغ پاگل ہو گیا کیسے اس ٹاسک کو پورا کروں بس اج تو جت گئی کہ اج ریسیپی دینی ہی ہے تو بس ڈونٹس بنانے کا سوچا کہ اس کو ہیلتھی کیسے بنائیں تو میں نے اس میں کیلے کا استعمال کیا تو چلے جناب ریسیپی شروع کرتے ہیں

Steps
- 1
ساری چیزوں کو مکس کریں
- 2
کیلا میش کر کے ڈالیں
- 3
اچھی طرح گوندھ لیں ایک سے ڈیڑھ گھنٹہ ریسٹ دے
- 4
روٹی کی طرح بیل کر ڈونٹس کٹر سے کٹ کر لیں
- 5
اب سارے بنا کر رکھتے جائے اور ان کو بھی دس سے پندرہ منٹ رکھ دیں کپڑے سے ڈھانپ کر
- 6
اب گرم تیل میں فرائ کریں
- 7
نکال کر روم ٹمپریچر میں ٹھنڈا کریں وائٹ اور براؤن چاکلیٹ کو میلٹ کریں
- 8
اور ڈونٹس کو ان میں کوٹ کریں
- 9
وائٹ چاکلیٹ میں بلو فوڈ کلر ڈالیں مکس کریں اور سارے ڈونٹس سیٹ کریں سپرنکلس سے گارنش کریں
- 10
اور زبردست ڈونٹس تیار ہیں سرو کریں بچوں کو اور انجوئے ویک اینڈ کی شام
Similar Recipes
More Recipes
-

Garlic-Lemon Pepper Chicken Wings
Sarvat Hanif
-

Caramia Sommers
-

Coffee and Hazelnut No Churn Ice Cream
Rianne Van setten
-

Mix Veg. Kofta in Tomato Gravy
Hetal Poonjani
-

Isabel
-

Spiced Chai (Cooking With Spice Cookbook)
Cluelesskitty
-

Mango Smoothie Bowl With Nuts And Mix Seeds
Navnita Jaiswal
-

Gabriel Ivarsson
-

Katie
-

elsterwong -

Rachael Mutheu
-

Indo-Chinese: Sesame Honey Chilli Potato
Anamika Banerjee
-

Raghav Arora
-

Anitha (Annie)
-

Jinal Sahu
-

Zainab’s kitchen❤️
-

Hiroko Liston
-

Zainab’s kitchen❤️
-

Umme Azaan Khan

Comments (4)