Beef qorma ❤

#Fat
بیف قورمہ ❤
دہلی والوں میں مرغن غذائیں روغنی کھانے بہت شوق و ذوق سے کھاۓ جاتے ہیں ان میں بیف قورمہ سرفہرست ہے
بیف قورمہ معہ تندور کی گرما گرم روٹی یا واٸٹ راٸس ہوں تو کھانے کا لطف دوبالا ہوجاتا ہے میری پسندیدہ ترین ڈش ہے بیف قورمہ بیف پلاٶ بیف نہاری لکھتے لکھتے منہ میں پانی آگیا😋😋
تو ترکیب حاضر ہے آسان سی ہے پر بہت مزیدار یمممی بنتا ہے💞
Beef qorma ❤
#Fat
بیف قورمہ ❤
دہلی والوں میں مرغن غذائیں روغنی کھانے بہت شوق و ذوق سے کھاۓ جاتے ہیں ان میں بیف قورمہ سرفہرست ہے
بیف قورمہ معہ تندور کی گرما گرم روٹی یا واٸٹ راٸس ہوں تو کھانے کا لطف دوبالا ہوجاتا ہے میری پسندیدہ ترین ڈش ہے بیف قورمہ بیف پلاٶ بیف نہاری لکھتے لکھتے منہ میں پانی آگیا😋😋
تو ترکیب حاضر ہے آسان سی ہے پر بہت مزیدار یمممی بنتا ہے💞
Steps
- 1
سب سے پہلے باریک پیاز کاٹ لیں اور لاٸٹ گولڈن براٶن کرلیں خیال رہے ڈارک براٶن یا جلے نہیں کیونکہ اچھے قورمے کا دارومدار پیاز پہ ہی ہوتا ہے تو خیال سے پیاز براٶن کریں
- 2
پیاز گولڈن براٶن ہوجاۓ تو اسے نکال کر کسی ٹرے میں پھیلا دیں تاکہ کرسپی ہوجاۓ
- 3
پیاز نکالنے کے بعد اس میں تمام گرم مصحالہ (سواۓ جو پیسا ہے) ایڈ کردیں اور مکس کرکے اس میں گوشت ایڈ کردیں اور کلر چینچ ہونے تک بھونیں پھر ادرک لہسن ڈال کر بھونیں اور ساتھ ہی نمک پسی مرچ ہلدی ایڈ کرکے اچھے سے بھونیں
- 4
پھر دہی میں پیاز ایڈ کریں اور گراٸینڈ کرکے گوشت میں ایڈ کردیں اور اچھے سے مکس کرکے آدھا گلاس پانی ایڈ کرکے میڈیم فلیم پہ پکاٸیں
- 5
ویسے گھریلو قورمہ میں پیاز دہی کے ساتھ ایڈ کرکے پیس کر ڈالتی ہوں پر دعوتوں میں پیاز کو ہاتھ سے اچھے سے کرش کرکے ہاف مصحالہ گوشت بھونتے وقت ہاف دم پہ رکھتے ہوۓ ایڈ کرتی ہوں اس سے اچھا دانے دار قورمہ بنتا ہے
- 6
5 منٹ بعد میڈیم فلیم کو لو فلیم کردیں اور مزید پانی ایڈ نہ کریں جب قورمہ بھناٸی پہ آجاۓ تو دم پہ جو مصحالہ جاٸفل جاوتری والا ریڈی کیا ہے اسے ایڈ کرکے کیوڑہ ڈال کر مکس کریں اور 5 دم پہ رکھ دیں
- 7
لیجٸیے قورمہ ریڈی ہے باریک کتری ہوٸی ادرک سے گارنش کریں (میرے پاس اس وقت ادرک ختم ہوگٸی تھی اس لٸیے یوز نہیں کی) اور گرما گرم نان سے تناول فرماٸیے
Similar Recipes
More Recipes
-

Amazing Foodies
-

Insect Guy -

Chickpea Curry with Ground Insects
Insect Guy -

Green Bean Stir Fry with Insect Powder
Insect Guy -

Shital Jataniya
-

Jhatpat Street Styled Sabzi-Paneer Ghotala 😋
Anoli Vinchhi
-

Nikita Singhal
-

ZMA
-

chef Nidhi Bole
-

Spoonful Passion
-

Wilhelmina Cooks
-

Herbed Chicken Breast Stir-fry
SpottedByD
-

Sammy_veg
-

Meme
-

Kiran Asghar
-

Hiroko Liston
-

Laiba Usama
-

Kiran Asghar
-

Fatima Usman
-

Roast Mediterranean Veg & chickpea stew
Madeleine Long
-

Taiwanese style Three cup chicken 台式三杯鸡
Amy Ching
-

TheStrollingFoodie
-

Mrs Aaqib












Comments (16)