Chocolate Brownie

اسلام علیکم دوستوں
نئے سال کی شروعات کچھ میٹھے کے ساتھ
اللہ پاک انے والا سال ہم سب کے لیئے خوشیاں اور رحمتیں لے کر ائے امین
Chocolate Brownie
اسلام علیکم دوستوں
نئے سال کی شروعات کچھ میٹھے کے ساتھ
اللہ پاک انے والا سال ہم سب کے لیئے خوشیاں اور رحمتیں لے کر ائے امین
Steps
- 1
میدہ کوکو پاؤڈر اور نمک مکس کرلیں ایک پیالے میں
- 2
اب انڈے چینی اور آئل کو بیٹ کریں اتنا کہ فلفی ہو جائے میلٹیڈ چاکلیٹ اور کافی مکسچر ڈال کر اچھے سے بیٹ کر لیں
- 3
اب میدہ کوکو پاؤڈر والا مکسچر ڈال کر اچھے سے فولڈ کریں اور ایک سکوائر پین میں بٹر پیپر لگا کر مکسچر ڈال کر اچھے سے ٹیپ کریں تاکہ ساری بلبلز ختم ہو جائے
- 4
اب اسے بیک کریں جو بھی اپ اوون استعمال کرتے ہوں اپ ادھا گھنٹہ پری ہیٹ کر لیں میں اسٹو اوون استعمال کرتی ہوں تو میں نے ادھا گھنٹہ پہلے پیری ہیٹ کیا اور 35منٹ میں یہ براؤنی ریڈی ہو گئی وائٹ چاکلیٹ سے تھوڑی سی گارنش کی میں بیکینگ کی الف ب بھی نہیں جانتی 😆 مگر کوشش کرتی ہوں تو کچھ گارنش کا تجربہ کیا تو یہ بیک ہونے کے دو گھنٹے بعد میں نے کٹ کی تاکہ وہ صحیح صحیح کٹ ہو تو نیا سال کچھ میٹھا اور کوک پیڈ 💞💞👍👍👍
Similar Recipes
More Recipes
-

Dawnann68s
-

Buckwheat with Mushrooms and Avocado
Dawnann68s
-

Krishna Biswas
-

Dawnann68s
-

Old Delhi's Famous Shahi Sheermal
Sanuber Ashrafi
-

Deepa Rupani
-

Hema Wane
-

Meme
-

Chris Gan
-

Sonya Bankester
-

Almond Cake with Raspberry and Red Currant Filling
alfredsanpedro
-

H Maigaree
-

renu bhasin
-

Neelam Khurram
-

Neelam Khurram
-

Naznin Shahabuddin Modasiya
-

kanisuroll
-

Anam Sayyed
-

Banana subj(kacha khol) potato panner malai kofta
Usha Ravishankar
-

Diff Lim

















Comments (12)