بیسن کی روٹی ساتھ چٹنیاں

جاتی سردی میں اک بار پھر بیسن کی روٹی کے مزے لیے
Cooking Instructions
- 1
پیاز اور ہری مرچ کو ہینڈ چوپر میں میں نے باریک کرلیا
- 2
اب آٹا بیسن نمک زیرہ اجوائن پیسی لال مرچ سوکھا پودینہ گھی اور پیاز ہری مرچ کو اچھے سے مکس کرلیں
- 3
پھر سبکو آٹے میں مکس کرکے پانی سے گوندھ لیا آٹا بہت نرم نھی ھو نہ ہی سخت
- 4
پانی تھوڑا تھوڑا ہی ڈال کہ گوندھیں
نوٹ ۔۔۔۔ جب گھی کو سوکھے آٹے میں مکس کریں تو اگر آٹے کی مٹھی بن جاے تو سمجھیں گھی بلکل صحیح ھے آٹے میں
- 5
اب کچھ وقت کے لیے فریج میں رکھ دیں اسکے بعد پیڑے بنالیں اور روٹی بنالیں کوشش کریں خشکہ نہی لگے سیدھے توے پہ بنایں اور گیس پہ سینک لیں اور اصلی گھی اوپر لگا کے کھایں بہت مزے کی لگتی ھے ہری چٹنی یا لال چٹنی املی والی آج سروش جی کی ٹماٹر چٹنی بھی ساتھ کھای
- 6
اک بار ضرور بنایں انشاءاللہ بہت اچھی لگے گی آپکو
Reactions
Cooksnaps
Did you make this recipe? Share a picture of your creation!
Written by
Similar Recipes
-
بیسن کی روٹی بیسن کی روٹی
سردی ھو اور بیسن کی روٹی ساتھ ھو چٹنی اچار دہی اور ہلکی ہلکی دھوپ تو مزے ہی مزے shagufta -
-
روغنی روٹی روغنی روٹی
ناشتہ میں اچار یا دہی میں کالی مرچ نمک ڈال کہ ساتھ یہ روٹی کھایں بہت مزہ آتا ھے shagufta -
باتھو روٹی باتھو روٹی
مزےدار اور بہت ہی جلد بنے اچار چٹنی کے ساتھڈبل مزہ۔۔۔ میری فیورٹ باتھو یعنی بتھوے کی روٹی shagufta -
Sarson Ka Saag Makai Roti Sarson Ka Saag Makai Roti
سردیوں کی سوغات سرسوں کا ساگ اور مکئ کی روٹی جس کے لیئے پورا سال انتظار کرنا پڑتا ہےایک دفہ میں نے گرمیوں میں سبزی والے سے سرسوں کے ساگ کا پوچھ لیا تو وہ ہنس کے بولا باجی ابھی سیزن کہاں 😁 اسلیئے سردیوں میں اکثر ہمارے گھر دوپہر کا مینیو یہی ہوتا ہے #ambassador Shamila Ali -
بیسن کی بوندیاں بیسن کی بوندیاں
Ramdan ki tiyari #crlرمضان کی تیاریتو جناب آج پہلا روزہ اللہ کے کرم سے ھوگیا سب ہی افطار کے لیے بنارہے ہیں میں نے بنای ہیں بوندیاں تو سوچا آپکو دوں اپنی ریسیپی shagufta -
-
Makai ki Roti Makai ki Roti
#joyمکئ کی روٹی بعض لوگوں کو بہت مشکل لگتی ہے اور وجہ یہ ہوتی ہے کہ خواتین صرف مکئی کے آٹے کو گوندھ کر روٹیاں بناتی ہیں اور مکئی کے آٹے میں چونکہ گلوٹن کی مقدار بہت کم ہوتی ہے تو وہ بیلنے کے بعد اٹھاتے وقت ٹوٹنے لگتی ہےمیری ریسیپی میں آٹے کے ساتھ تھوڑا میدہ اور انڈا بھی شامل ہے جس سے روٹی آسانی سے بن جاتی ہے اور ٹیسٹ بھی بہت اچھا ہوتا ہےآزمائش شرط ہے 🙂 Shamila Ali -
Sooji Baisan Ka Zaafrani Halwa Sooji Baisan Ka Zaafrani Halwa
#ambassador یہ بہت مزے کی ریسیپی ہے میں نے یہ ریسیپی ایک انڈین شیف کے چینل پر دیکھی تھی آپ لوگ جانتے ہی ہیں انڈین مٹھائی اور حلوے بہت مزے کے بناتے ہیں ہمارا ننھیال ددھیال بھی چونکہ انڈیا سے ہجرت کرکے آیا تھا تو ہم بھی بہت سے حلوے وغیرہ بناتے ہیں یہ حلوہ برسوں پہلے میں نے نانی کے ہاتھ کا کھایا تھا یعنی یہ ہم دہلی والوں کی اسپیشیلٹی ہے مگر ریسیپی نہیں تھی اب جو یہ ریسیپی ٹرائی کی تو یاد آیا یہی تو تھا وہ حلوہ جو نانی بناتی تھیں ۔ asma syed -
Besan ki boondi😋بیسن کی بوندی 😍 Besan ki boondi😋بیسن کی بوندی 😍
#mentorship#crlبیسن کی بوندی رمضان کے لٸیے بہت کارآمد ہوتی ہے میں اسے رمضان کی تیاریوں میں سرفہرست رکھتی ہوں کیونکہ اس سے بہت سی ڈشز بن جاتی ہیں کم ٹائم میں میٹھی دہی بوندی ، بوندی چنہ چاٹ ، بوندی کڑہی ، بوندی مصحالہ دہی سب چیزیں بہت ذائقہ دار مزیدار بنتی ہیںبازار کی بوندی پسند نہیں تو گھر پہ ہی بناتی ہوں بہت کرسپی بنتی ہے اٸیر ٹاٸٹ جار یا زپ لاک بیگ میں مہینہ بھر آرام سے یوز ہوجاتی نکالیں 5 منٹ نیم گرم پانی میں ڈال کر نکال لیں جیسے چاہیں یوز کریں💝 Umme Azaan Khan -
نرم روٹی/چپاتی نرم روٹی/چپاتی
#joyتو جناب آج میں آپ کو نرم روٹی/چپاتی بنانے کا طریقہ بتا رہی ہوں۔امید ہے آپ کے کام آئے۔1-آٹا میں ہمیشہ نرم گوندھتی ہوں. نہ ہی ہاتھوں پر چپکتا ہے۔2-گھی/تیل کا استعمال۔3-خشکی کا کم لگانا۔4-مکی آچھے سے لگانا۔ Dr Asma Ali
More Recipes
Comments (8)