CookpadCookpad
Guest
Register or Log In
Save and create recipes, send cooksnaps and more
  • Search
  • Premium
    • Top Cooksnapped Recipes
    • Top Viewed Recipes
  • Premium
  • Challenges
  • FAQ
  • Send Feedback
  • Region
  • Your Collection
Your Collection
To start creating your recipe library, please register or login.
بوائل رائس
Save this recipe to come back to it later.
  • Add Cooksnap
  • Add to folders
  • Print
  • Share
    • Copied!
    • Email
    • Facebook
    • Pin it
    • Twitter
  • Report Recipe
  • See report
  • Edit recipe
  • Delete
CookpadCookpad
A picture of بوائل رائس.

بوائل رائس

Umme Yousuf
Umme Yousuf @cook_17317504
Sukkur

اسلام علیکم دوستوں #backtobasicseries
#ambassador
چاول بہت سے لوگ بہت سے طریقے سے بناتے ہیں
چاول بنا نے کی بھی خصوصی ٹپس ہوتی ہیں
شروعات کرنے والی بچیوں کو اکثر چاول بنانے
میں پریشانی ہوتی ہے ہم بھی جب نئی کوکنگ
سٹارٹ کرتے تو ہماری امی اور چاچی ہمیں ایک
میجر مینٹ بتا دیتی ہمارے گھر میں ایک خاص
ڈبہ ہوتا اسی سے چاول کا میجر مینٹ کیا جاتا
کتنی بھی بڑی دعوت ہو ہماری مائیں اسی حساب
سے چاول بناتی تو ہمیں بھی یہی سکھایا گیا اور
آج تک ہم اپنے گھروں میں ایسے کرتے اور بہو بیٹیوں
کو سکھاتے آ رہے ہیں تو کچھ ٹپس وہ یہ کہ اگر چاول
نئے ہیں تو ان کو دس سے پندرہ منٹ بگھو ئیں اور اگر
چاول پرانا ہے تو پندرہ منٹ سے زیادہ بگھو سکتے ہو
ور چاول سندھ کے ہیں یا پنجاب کے کیونکہ جیسا چاول
ہوگا اس حساب سے بگھو یا جائے گا اب آتے ہیں پانی کی
طرف ہم نے شروعات سے ہی پانی کا ناپ ایک گلاس کے
حساب سے سیکھا ہے جیسے کہ ایک پاؤ چاول کے حساب
سے ایک گلاس پانی اور اور کواٹر اس کے ابال کا حساب
جیسے ادھا کلو چاول تو ڈھائی گلاس پانی اور گلاس
چھوٹا نہیں جو اسٹیل کا گلاس ہوتا ہے بڑی سائز والا
وہ تو اس طرح سے چاول چپکے والے نہیں بنے گے میرے
گھر میں اسٹیکی رائس کوئی نہیں کھاتا کھلے کھلے چاول
اور پورا والا چاول ایک کنی ٹوٹی ہوئی یا ٹوٹا چاول نہیں
کیونکہ میرے میاں صاحب کا کام بھی یہی ہے تو ان کو پتہ
ہوتا ہے کہ کس قسم کا چاول ہے تو میں نے بہت ڈیٹیل سے
چاول کے بارے میں بتایا

Read more

Saved
Save this recipe to come back to it later.
Edit recipe
See report
Add to folders
Add CooksnapAdd Cooksnap
ShareShare
  • Copied!
  • Email
  • Facebook
  • Pin it
  • Twitter
PrintPrint
  • PrintPrint
  • Add CooksnapAdd Cooksnap
  • Report Recipe
  • See report
  • Delete
Share
  • Copied!
  • Email
  • Facebook
  • Pin it
  • Twitter
Save this recipe to come back to it later.
  • Add Cooksnap
  • Add to folders
  • Print
  • Report Recipe
  • See report
  • Edit recipe
  • Delete

Ingredients

  • ادھا کلو چاول
  • ڈھائی گلاس پانی
  • ایک ٹیبل اسپون نمک
Cookpad Open in Cookpad App
Saved
Save this recipe to come back to it later.

Steps

  1. 1

    چاول کو بگھو دیں
    اب ڈھائی گلاس پانی لیں اور اس میں ایک ٹیبل اسپون نمک ڈال دیں

    A picture of step 1 of بوائل رائس.
  2. 2

    ایک ابال آئے اور چاول ڈال دیں

    A picture of step 2 of بوائل رائس.
  3. 3

    اب بس ایک ابال آئے اور بلکل دم والا فلیم کر دیں اور کور کر دیں پانچ سے سات منٹ کے بعد سرو کریں مزیدار سے کھلے کھلے چاول تیار ہیں

    A picture of step 3 of بوائل رائس.
Saved
Save this recipe to come back to it later.
Edit recipe
See report
Add to folders
Add CooksnapAdd Cooksnap
ShareShare
  • Copied!
  • Email
  • Facebook
  • Pin it
  • Twitter
PrintPrint
  • PrintPrint
  • Add CooksnapAdd Cooksnap
  • Report Recipe
  • See report
  • Delete

Cooksnaps

Saved
Save this recipe to come back to it later.
  • Add Cooksnap
  • Add to folders
  • Print
  • Share
    • Copied!
    • Email
    • Facebook
    • Pin it
    • Twitter
  • Report Recipe
  • See report
  • Edit recipe
  • Delete

Copied!

Umme Yousuf
Umme Yousuf @cook_17317504
on May 13, 2022 13:09
Sukkur
yes
Read more

Comments (2)

Anam Azhar
Anam Azhar @anamazhar
May 17, 2022 16:26
Perfect
Guest
Add a comment
0/0

Similar Recipes

More Recipes

  1. A picture of Boondi raita.

    Boondi raita

    Monika Jain Monika Jain
  2. A picture of Murgh Seekh Kebabs.

    Murgh Seekh Kebabs

    ZMA ZMA
  3. A picture of Gujarati (Kathiyawadi) Kadhi.

    Gujarati (Kathiyawadi) Kadhi

    Heena Jani Heena Jani
  4. A picture of Dahi Tadka.

    Dahi Tadka

    Ananthi @ Crazy Cookie Ananthi @ Crazy Cookie
  5. A picture of Dahi aloo.

    Dahi aloo

    Shobha Rathod Shobha Rathod
  6. A picture of Sabudana Mathri Curd Chaat.

    Sabudana Mathri Curd Chaat

    Deepti Johri Deepti Johri
  7. A picture of Boondi Raita.

    Boondi Raita

    Swati Sheth Swati Sheth
  8. A picture of Healthy raspberry mango smoothie.

    Healthy raspberry mango smoothie

    Vilde!:) Vilde!:)
  9. A picture of Cucumber and Pomegranate Raita.

    Cucumber and Pomegranate Raita

    Rita Talukdar Adak Rita Talukdar Adak
  10. A picture of Beetroot Jollof Rice.

    Beetroot Jollof Rice

    Ifeoma Obianagha Ifeoma Obianagha
  11. A picture of BEST Mac n Cheese.

    BEST Mac n Cheese

    Kayle Marie Campbell Kayle Marie Campbell
  12. A picture of Pappardelle and chicken with tomato, garlic, and capers.

    Pappardelle and chicken with tomato, garlic, and capers

    Robert Gonzal Robert Gonzal
  13. A picture of California Farm Fresh Tomato Meatball Soup.

    California Farm Fresh Tomato Meatball Soup

    Hobby Horseman Hobby Horseman
  14. A picture of The Red Drink.

    The Red Drink

    John Cronin John Cronin
  15. A picture of Mom’s pizza.

    Mom’s pizza

    Elena Elena
  16. A picture of Watermelon and Beet Cooler.

    Watermelon and Beet Cooler

    Swati Keshri 👩‍🍳 Swati Keshri 👩‍🍳
  17. A picture of Meatpie.

    Meatpie

    Fatima Ibrahim Musa Fatima Ibrahim Musa
  18. A picture of Val Papadi Curry/Flat Beans Dry Curry.

    Val Papadi Curry/Flat Beans Dry Curry

    Manisha Malvi Angaitkar Manisha Malvi Angaitkar
  19. A picture of Boil Rice 🍚 (White Rice).

    Boil Rice 🍚 (White Rice)

    Umme Ahmad Umme Ahmad
  20. A picture of Hummus.

    Hummus

    Priyangi Pujara Priyangi Pujara
  21. A picture of Sweet & Sour Wood Apple Chutney.

    Sweet & Sour Wood Apple Chutney

    Manisha Malvi Angaitkar Manisha Malvi Angaitkar
  22. A picture of Rajasthani curry with maggi masala twist.

    Rajasthani curry with maggi masala twist

    Kriti Shukla Kriti Shukla
  23. A picture of Mom’s pizza.

    Mom’s pizza

    Elena Elena
  24. A picture of Plain Boiled Rice 🍚.

    Plain Boiled Rice 🍚

    Bushra Mazhar Bushra Mazhar
  25. A picture of Recipe of quick toffe(iloka) by teemahdelicious delight.

    Recipe of quick toffe(iloka) by teemahdelicious delight

    Teemah delicious delight Teemah delicious delight
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/16227966
Cookpad Open in Cookpad App

About Us

Our mission at Cookpad is to make everyday cooking fun, because we believe that cooking is key to a happier and healthier life for people, communities and the planet. We empower home cooks all over the world to help each other by sharing their recipes and cooking experiences.

Subscribe to Premium for exclusive features & benefits!

Cookpad Communities

🇺🇸 United States 🇬🇧 United Kingdom 🇪🇸 España 🇦🇷 Argentina 🇺🇾 Uruguay 🇲🇽 México 🇨🇱 Chile 🇻🇳 Việt Nam 🇹🇭 ไทย 🇮🇩 Indonesia 🇫🇷 France 🇸🇦 السعودية 🇹🇼 臺灣 🇮🇹 Italia 🇮🇷 ایران 🇮🇳 India 🇭🇺 Magyarország 🇳🇬 Nigeria 🇬🇷 Ελλάδα 🇲🇾 Malaysia 🇵🇹 Portugal 🇺🇦 Україна 🇯🇵 日本 See All

Learn More

Cookpad Premium Careers Feedback Blog Terms of Service Community Guidelines Privacy Policy Frequently Asked Questions

Download our app

Open Cookpad App on Google Play Open Cookpad App on App Store
Copyright © Cookpad Inc. All Rights Reserved
close