Mango dessert 💕مینگو ڈیزرٹ💕

#mango_whit_fun
#summer_fruit
#1
#mentorship
آم وہ واحد پھل ہے جو اپنے سیزن میں روزانہ کی بنیاد پہ گھر میں موجود رہتا ہے اور کچھ نہ کچھ لازمی بنتا ہے کبھی شیک کبھی لسی ڈیزرٹ مطلب آم ہو اور بہت سا آم ہو شاٸد گرمیاں مجھے پسند ہی آم کی وجہ سے ہیں😋😂
Mango dessert 💕مینگو ڈیزرٹ💕
#mango_whit_fun
#summer_fruit
#1
#mentorship
آم وہ واحد پھل ہے جو اپنے سیزن میں روزانہ کی بنیاد پہ گھر میں موجود رہتا ہے اور کچھ نہ کچھ لازمی بنتا ہے کبھی شیک کبھی لسی ڈیزرٹ مطلب آم ہو اور بہت سا آم ہو شاٸد گرمیاں مجھے پسند ہی آم کی وجہ سے ہیں😋😂
Steps
- 1
دودھ بواٸل کرلیں اچھے سے پھر اس میں چینی ایڈ کرکے پکاٸیں
ایک کپ میں الگ سے دودھ میں کسٹڑڈ پاٶڈر مکس کرلیں کہ اس میں لمز نہ پڑیں
پھر کسٹڑڈ مکس ہوۓ دوددھ کو چینی ملے دودھ میں ایڈ کریں اور اسپون چلاتے رہیں تاکہ اچھی سے کریمی ہوجاۓ پھر اتار کر رکھ لیں - 2
اب ایک پین لیں اس میں ایک کپ پانی ایڈ کرکے بواٸل فام تک لاٸیں اور اس میں جیلی ایڈ کرکے اچھے سے مکس کرکے کسی پلیٹ میں نکال کر روم ٹمپریچر پہ ٹھنڈا کرکے کٹنگ کرلیں
- 3
اب آم بھی چھیل کر کٹنگ کرلیں ایک آم کے چنکس اور ایک آم کے اسٹرپ کاٹ لیں
- 4
اب گلاس یا ٹرانسپیرنٹ ڈش میں سب سے پہلے مینگو چنکس ڈالیں پھر اس پہ کسٹڑڈ کی لٸیر لگاٸیں
- 5
پھر جیلی کی لٸیر پھر مینگو چنکس کی پھر ویفرز اور مینگو اسٹرپ سے گارنش کرکے ٹھنڈا کرکے سروو کریں اگر ویسپی یا ویفرز یوز کرنا چاہیں تو جب ٹھنڈا ہوجاۓ اور سروو کرنا ہو تا یوز کریں
- 6
مزیدار گرمی میں ٹھنڈا ٹھنڈا مینگو ڈیزرٹ ریڈی ہے 😍😍
- 7
- 8
💝💝
Similar Recipes
More Recipes
-

Sarvat Hanif
-

No Sugar Added Banana Sprinkle Pancakes
Whitney | Sprinkle&Spice
-

Becky Webster
-

Vidyutaa Kashyap
-

Til Bata (Sesame Seeds Chutney - Bong style)
Bethica Das
-

Bethica Das
-

Rita Talukdar Adak
-

SherryRandall: The Leftover Chronicles
-

Jessie Nelson
-

Homemade Rosemary Focaccia Bread
Fumie's Recipe
-

Lillian Torres
-

Rebecca
-

Lillian Torres
-

Sudipa Gope
-

wannabeshef2 -

Foxtail Millet and Veggies Upma
Vaishali Suhas
-

Komal Dattani
-

Mango sesame chicken 😋مینگو سیسم چکن💕
Umme Azaan Khan
-

Darshana Patel
-

Cheryl Anne Usherwood
-

aarju jha






























Comments (11)