Gujarati Boondi Kadhi

#ambassador
کڑھی گرمیوں میں ہر گھر میں بنتی ہے مگر سب سے مشکل کام پکوڑے تلنا لگتا ہے آج آسان کرتے ہیں یہ مشکل بھی ریڈی میڈ بوندی سے کڑھی بنا کر ۔ یہ انڈین گجرات کی ریسیپی ہے
Gujarati Boondi Kadhi
#ambassador
کڑھی گرمیوں میں ہر گھر میں بنتی ہے مگر سب سے مشکل کام پکوڑے تلنا لگتا ہے آج آسان کرتے ہیں یہ مشکل بھی ریڈی میڈ بوندی سے کڑھی بنا کر ۔ یہ انڈین گجرات کی ریسیپی ہے
Steps
- 1
بیسن چھان کر دہی پھینٹ کر اسمیں اچھی طرح ملا لیں ایک کپ پانی کے ساتھ
- 2
پیاز کو پیس لیں اور بیسن والے میں پسی پیاز اور ہلدی لال مرچ مکس کر لیں ۔
- 3
اب ڈیڑھ لیٹر پانی ملا کر کڑھی کو چولھے پر چڑھا دیں اور مسلسل چلاتے رہیں جبتک ابال نا اجائے پھر آنچ دھیمی کرکے 1 گھنٹہ پکائیں ۔
- 4
جب کڑھی گاڑھی ہوجائے تب اسمیں نمک ڈالیں اور پھر اسمیں بوندیاں ڈالکر ڈھک کر چولھا بند کر دیں 5 سے 10 منٹ میں بوندی نرم ہوجائے گی ڈھکن ڈھکا رہنے دیں ۔
- 5
اب ائل گرم کرکے بگھار کے اجزاء ڈالکر کڑھی پر بگھار لگا دیں ۔ ابلے چاول کے ساتھ سرو کریں ۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Chicken Breast in Texas Barbecue Sauce
ALEX xx ✈🇬🇧🇱🇹
-

Green Chilli Pickle (Quick Version)
Rekha Bapodra
-

Sampada Shrungarpure
-

culinarycubit
-

Kulsoom Bukhari
-

Hema Wane
-

Akshita -

Carla Bolaños
-

Arielle Elak
-

makemake
-

Meme
-

Meme
-

Chetna Dhanak
-

Umme Azaan Khan
-

DROOLSOME MORSEL BY AFREEN WASEEM
-

DROOLSOME MORSEL BY AFREEN WASEEM
-

DROOLSOME MORSEL BY AFREEN WASEEM
-

Davies
-

DROOLSOME MORSEL BY AFREEN WASEEM
-

Man o Salwa By Neelam Saleem
-

Sanuber Ashrafi

















Comments (3)