Beef pulao🍲بیف پلاٶ🍲

#loadsheedingplan
#onepotdish
#mentorship
بیف پلاٶ موسٹ فیورٹ ڈش ہے عید کی دعوت ہو اور ساتھ لوڈشیڈنگ کا مسٸلہ تو بیسٹ آپشن بیف یخنی پلاٶ ہے فٹافٹ بنائيں مہمانوں کو سروو کریں یا گھر کے دسترخوان کی رونق بنائيں بہترین ہوتا ہے😋
Beef pulao🍲بیف پلاٶ🍲
#loadsheedingplan
#onepotdish
#mentorship
بیف پلاٶ موسٹ فیورٹ ڈش ہے عید کی دعوت ہو اور ساتھ لوڈشیڈنگ کا مسٸلہ تو بیسٹ آپشن بیف یخنی پلاٶ ہے فٹافٹ بنائيں مہمانوں کو سروو کریں یا گھر کے دسترخوان کی رونق بنائيں بہترین ہوتا ہے😋
Steps
- 1
ایک پتیلے میں گوشت 4 گلاس پانی ادرک 1 ٹیبل اسپون لہسن ادرک پیسٹ 2 عدد پیاز اور حسب ضرورت نمک کے ساتھ گوشت گلنے تک پکاٸیں
ساتھ ہی چاول بھگو دیں - 2
اب دوسرے پتیلے میں آٸل ایڈ کریں اور اس میں بقعیہ 2 پیاز باریک کٹنگ کرکے براٶن کرکے نکال لیں
اور ثابت گرم مصحالہ ایڈ کرکے بھونیں پھر یخنی میں سے گوشت نکال کر پیاز والے پتیلے میں ڈالیں اور بھونیں ساتھ ہی یخنی سے پیاز نکال کر ہری مرچ کےساتھ پیسٹ بناکر وہ بھی ایڈ کردیں اور گوشت کے ساتھ اچھے سے بھونیں - 3
ثابت زیرہ اور ثابت دھنیہ کو ہلکا سا بھون کر کوٹ لیں
- 4
اب گوشت والے پتیلے میں ٹماٹر سلاٸس میں اور یخنی چاول میں ایڈ کردیں
- 5
ساتھ ہی بھنا کٹا ثابت دھنیہ زیرہ بھی ایڈ کردیں پسی کالی مرچ گرم پسہ مصحالہ بھی ایڈ کردیں اور نمک چیک کریں مزید ضرورت ہو تو ایڈ کریں اور مکس کرلیں
- 6
جب چاول ایک کنی رہ جاٸیں اور پانی خشک ہونے لگے تو اچار اور ہرامصحالہ ایڈ کریں
- 7
اور چاول دم پہ لگادیں
15 منٹ دم کے بعد ڈش آٶٹ کریں اوپر سے براٶن پیاز ہرامصحالے سے گارنش کریں - 8
ریڈ لہسن چٹنی بیسٹم بیسٹ کمبینیشن ہے ساتھ گرین چٹنی سلاد راٸتہ مزہ دوبالا کرنے کو بہترین ہیں😋😋
- 9
😋💝😋
Similar Recipes
More Recipes
-

Kumkum Chatterjee
-

Alex Prescott
-

Cinnamon Swirl American Pancakes
Crumbs & Chaos
-

Brandon W. -

Keshma Raichura
-

Keshma Raichura
-

Jigisha Modi
-

Healthy Faradi Dessert(Desiccated coconut)
Bina Anjaria
-

Easy Korean-Style Ham Cheese Toast Recipe 🥪
AllDay Meal
-

Zhenyang Xue
-

Arielle Elak
-

makemake
-

Meme
-

Meme
-

Warm salad of avocado and bacon with balsamic dressing
ChefGoulding@EdmundsWSC
-

Chicken roast 😋 (Tawa chicken)
Hadia Hassan 😍
-

Haya Ali
-

Tehmina Hashmi
-

Chetna Dhanak
-

DROOLSOME MORSEL BY AFREEN WASEEM
-

DROOLSOME MORSEL BY AFREEN WASEEM
-

asma syed
-

DROOLSOME MORSEL BY AFREEN WASEEM































Comments (3)