ایگ بریانی

آج میں نے پہلی بار ایگ بریانی بنائی بہت مزے کی بنی۔۔۔۔ مگر سچ بہت مشکل سے بنی
اب مشکل سے کیوں بنی مکھیوں کی وجہ سے 😢
سچ اتنا تنک کیا مجھے رونا آگیا
خیر کوئی بات نھی ھم بھی کھلاڑی ہیں خطروں کے 😂
چلیں ریسیپی کی طرف چلتے ہیں
ایگ بریانی
آج میں نے پہلی بار ایگ بریانی بنائی بہت مزے کی بنی۔۔۔۔ مگر سچ بہت مشکل سے بنی
اب مشکل سے کیوں بنی مکھیوں کی وجہ سے 😢
سچ اتنا تنک کیا مجھے رونا آگیا
خیر کوئی بات نھی ھم بھی کھلاڑی ہیں خطروں کے 😂
چلیں ریسیپی کی طرف چلتے ہیں
Steps
- 1
سب سے پہلے گھی میں بوائل ایگ اور آلو کو فرائی کرلیں
- 2
جب گولڈن کلر آجائے تو نکال لیں
- 3
اب اسی پتیلی میں تھوڑا اور گھی ڈالیں اور ثابت گرم مسالہ ڈال دیں اک منٹ بعد پیاز ڈال دیں
- 4
جب پیاز گولڈن ھوجائے ٹماٹر ڈال دیں اور باقی مسالہ لہسن ادرک پیسٹ ڈال دیں اور دہی ڈال کے بھون لیں
- 5
جب اچھے سے مسالہ بھون جائے تو فرائی انڈے اور آلو ڈال دیں
- 6
دو منٹ بعد ہرا دھنیہ پودینہ ڈال دیں ار بوائل رائس ڈال دیں
- 7
پھر اوپر دھنیہ پودینہ ثابت ہری مرچ فوڈ کلر اور دو ٹیبل اسپون گاڑھا دہی ڈال کہ دم پہ رکھ دیں
- 8
مزےدار ایگ بریانی تیار ھوجائے گی پندرہ منٹ میں انجوائے کریں اور دعا میں یاد رکھیں
Similar Recipes
More Recipes
-

Kala chana curry with mini malabar paratha
Pooja Sapre
-

Picota cherries and grilled steak salad
Picota Cherries
-

Vilde!:)
-

Nutan Shah
-

Lal Math (Amaranth Leaves) Curry
Adv. Vidya D. Umredkar
-

Onion and Tomato Tempered Curd Rice
Manisha Sampat
-

Mukti Sahay
-

Prachi Phadke Puranik
-

Garlic Butter Air Fryer Shrimp
Jessie Nelson
-

Fumie's Recipe
-

Chris Gan
-

Syeda Samrah Waseem
-

Suchitra S(Radhika S)
-

Cheese Stuffed Vada Pav Burger
Manisha Malvi Angaitkar
-

Neha Dua
-

Corn capsicum curry with makki roti
Purvi Modi
-

Neha Dua
-

Maya's Recipe's
-

Stuffed brinjal curry (bharli vangi)
Purvi Modi
-

Mariam Azeem (Umme Sarim)
-

Kehkashan Siddique

























Comments (6)