Victoria sponge cake

اسلام علیکم
اس کیک میں میں نے وپنگ کریم اور اسٹرابیری جیم کا استعمال کیا ہے
آج میرے کچن میں نئی ریسیپی کے ساتھ
Victoria sponge cake
اسلام علیکم
اس کیک میں میں نے وپنگ کریم اور اسٹرابیری جیم کا استعمال کیا ہے
آج میرے کچن میں نئی ریسیپی کے ساتھ
Steps
- 1
میدہ بیکینگ پاؤڈر اور نمک چھان لیں
- 2
ایک باؤل میں انڈے چینی اور بٹر کو بیٹ کریں
- 3
اب اس بیٹر میں چھنا ہوا میدہ ڈال کر ایک ہی ڈائریکشن میں فولڈ کریں
- 4
کیک ٹن میں بٹر پیپر لگائیں اور آئل سے گریس کریں
- 5
سارا بیٹر اس میں ڈال دیں
- 6
پتیلے کو ادھا گھنٹہ پہلے گرم کریں
- 7
کیک ٹن کو اس میں رکھے
- 8
تیس سے پنتیس منٹ میں کیک بیک ہوگا
- 9
کیک بیک ہو جائے تو روم ٹمپریچر پر ہونے دیں
- 10
کریم وپ کریں
- 11
کیک کو دو حصوں میں کٹ کریں ایک میں جیم لگائیں اور اس کے اوپر رکھے دوسرے حصے میں وپنگ کریم لگائیں اور کیک پر سیٹ کریں
- 12
اب چاہیں اوپر سے کیک ڈیکوریٹ کریں چاہیں تو اس کے اوپر آئسنگ شوگر ڈسٹ کریں تو جناب کیک ریڈی ہیں
Similar Recipes
More Recipes
-

Ranga Aloor Puran Puli(Sweet Potato Stuffed Puli Paratha)
Swati Ganguly Chatterjee
-

Nutan Shah
-

Santy Coy
-

Shaik Hajira
-

Vada Heroux
-

Elanor
-

Slow Cooker Goat Curry (myheartbeets.com)
Cluelesskitty
-

cindybear
-

Maggie Conlon
-

Nichole
-

Robert Gonzal
-

Lemon drop martini style drink
Nichole
-

California Farm Spinach & Shrimp in Cheese Sauce
Hobby Horseman
-

Chicken and broccoli casserole
Meagan Kerns
-

Deepa Rupani
-

_pjs kitchen_
-

Neha Dua
-

Kiran Asghar
-

Chirag Kamboj
-

Shaila Pai
-

Gluten free Sponge cake recipe
Saima Majid
-

Jyoti Prakash Assudani
-

Bhuvana Gopa
-

Bushra Mazhar







Comments (9)