Red sauce chicken sandwich 🥪 😋

#ambassador
اسلام علیکم دوستوں
ریڈ ساس چکن سینڈوچ کی ریسپی کے ساتھ حاضر خدمت
اس کی ریڈ ساس ضرور ٹرائے کریں بہت زبردست ٹیسٹ ہے
Red sauce chicken sandwich 🥪 😋
#ambassador
اسلام علیکم دوستوں
ریڈ ساس چکن سینڈوچ کی ریسپی کے ساتھ حاضر خدمت
اس کی ریڈ ساس ضرور ٹرائے کریں بہت زبردست ٹیسٹ ہے
Steps
- 1
تلہار مرچ کو آدھا گھنٹہ بگھو دیں پھر لہسن کے جوے ڈال کر بلینڈ کریں پین میں دو ٹیبل سپون آئل ڈال کر یہ پیسٹ ڈال دیں ساتھ میں نمک چلی گارلگ ساس کیچپ ڈال کر مکس کریں ریڈ ساس تیار ہے
- 2
ایک باول میں چکن بریسٹ دہی لہسن ادرک سارے مصالحے ڈال کر کر آدھا گھنٹہ میری نیٹ کریں اور پین میں آئل ڈال کر دس منٹ پکائیں اور اس کا ریشہ کانٹے کی مدد سے کر لیں
- 3
بن کو بیچ میں سے کٹ کریں اور پین میں آئل ڈال کر سینک لیں اب پہلے ریڈ ساس لگائے اس کے اوپر چکن کا ریشہ ڈالیں پھر ٹماٹر پھر مایو لگائے پھر ٹماٹر بند گوبھی پیاز لگائے اوپر سے کیچپ لگائے اور بن کا دوسرا پیس رکھ کر سرو کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Ryan
-

Shobha Deshmukh
-

Bethica Das
-

Pabi Chettri
-

Barnali Debdas
-

Cowpea / Black-Eyed Beans Zero Oil Cold Chaat Salad
Manisha Sampat
-

Eunice Yenaan
-

Chefs.
-

Quick & Easy Shrimp Shish Kebabs
Mad Cook
-

Lichu Lonka Sherbet (Lychee Mirchi Sherbet)
Jibita Khanna
-

Chicken fried rice or fried rice
Nichole
-

Katatonickat
-

The Billings’ Sandtart Cookies
Ricardo
-

Mamta Pandya
-

ST World
-

Mthandazo
-

Meatball tomato peri peri salsa
Dr Rajkumar Meena
-

Umme Yousuf
-

Red cabbage & broccoli paratha
Uzma Syed
-

Sakshi Nillawar
-

Happy Delicacies
















Comments (2)