کون بسکٹ(جال والے بسکٹ)

Umme Yousuf
Umme Yousuf @cook_17317504
Sukkur

#ambassador

اسلام علیکم دوستوں
آج میرے کچن میں بہت اچھی ریسپی کا اضافہ
جی جناب یونیک ریسپی ہے انجوائے کریں

کون بسکٹ(جال والے بسکٹ)

#ambassador

اسلام علیکم دوستوں
آج میرے کچن میں بہت اچھی ریسپی کا اضافہ
جی جناب یونیک ریسپی ہے انجوائے کریں

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

  1. 6ٹیبل اسپون میدہ
  2. 3ٹیبل سپون پسی ہوئی چینی
  3. 3ٹیبل سپون کارن فلور
  4. 3ٹیبل رائس فلور
  5. 1ٹی سپون نمک
  6. 1کپ دودھ
  7. 1۔ انڈا

Cooking Instructions

  1. 1

    ایک باول میں میدہ چینی نمک انڈا کارن فلور رائس فلور ڈال کر مکس کریں

  2. 2

    پھر تھوڑا تھوڑا کر کے دودھ ڈالیں ایک بیٹر تیار کر لیں پائپنگ بیگ میں یہ بیٹر ڈالیں اور ایک پتلی سی نوک کاٹ لیں

  3. 3

    اب ایک نان اسٹک پین کو لو ہیٹ پر گرم کریں اور پائپنگ بیگ سے پین میں جال بنا لیں کچھ دیر میں نیچے سے کلر آنا شروع ہو جائے گا

  4. 4

    اب اس کو رول کر لیں جال والے بسکٹ تیار ہیں سرو کریں چاکلیٹ سیرپ کسٹرڈ اور کافی اور آئس کریم کے ساتھ

Edit recipe
See report
Share

Cooksnaps

Did you make this recipe? Share a picture of your creation!

Grey hand-drawn cartoon of a camera and a frying pan with stars rising from the pan
Cook Today
Umme Yousuf
Umme Yousuf @cook_17317504
on
Sukkur

Comments (7)

Similar Recipes