Till ki chikki❄تِل کی چکی ❄

جاڑا دھوم مچاتا آیا ، گرم کپڑے پہناتا آیا ،،
اور ساتھ ہی ڈھیروں ڈھیر سوغات اپنے ساتھ لایا ، اس سوغات میں ایک بہت مزیدار سی سوغات تِل کی چکی ہے جو سب کو ہی بہت پسند ہوتی ہے اور بچے تو بہت شوق سے کھاتے ویسے ہمارے بچوں سے زیادہ ہم شوق سے کھاتے ہیں🙈😋
تو ہمیشہ کہ طرح بنائی اور اٸیر ٹاٸٹ باکس میں رکھ لی اب جب میٹھے کی طلب ہوگی تو مزے سے نکالیں گے اور کھاٸیں گے 😋😂
#mausamkisaugaat
#mentorship
Till ki chikki❄تِل کی چکی ❄
جاڑا دھوم مچاتا آیا ، گرم کپڑے پہناتا آیا ،،
اور ساتھ ہی ڈھیروں ڈھیر سوغات اپنے ساتھ لایا ، اس سوغات میں ایک بہت مزیدار سی سوغات تِل کی چکی ہے جو سب کو ہی بہت پسند ہوتی ہے اور بچے تو بہت شوق سے کھاتے ویسے ہمارے بچوں سے زیادہ ہم شوق سے کھاتے ہیں🙈😋
تو ہمیشہ کہ طرح بنائی اور اٸیر ٹاٸٹ باکس میں رکھ لی اب جب میٹھے کی طلب ہوگی تو مزے سے نکالیں گے اور کھاٸیں گے 😋😂
#mausamkisaugaat
#mentorship
Steps
- 1
سب سے پہلے تلوں کو ہلکے سے 2 منٹ روسٹ کرلیں
- 2
جب روسٹ ہوجاٸیں تو نکال کر الگ رکھ لیں
- 3
اب پین میں شوگر ایڈ کریں اور لو فلیم پہ پکاٸیں
- 4
چینی کو اتنا پکاٸیں کہ وہ میلٹ ہونے لگے یہ صبر کا کام ہے کیونکہ لو فلیم پہ ہی چینی کو میلٹ کرنا ہے
جب ذرا چینی نرم پڑنے لگے تو لیمن جوس ایڈ کردیں اور چمچہ مسلسل چلاتے رہیں فلیم لو ہی رکھیں - 5
کلر چینج ہونے لگے تو سمجھیں تیاری کی طرف ہے.....
- 6
اب ساتھ میں ہی جس جگہ ریڈی کرنا ہے وہاں اور بیلن پہ آٸلنگ کرلیں تاکہ چپکنے کا چانس نہ رہے
- 7
اب جب چینی اچھے سے میلٹ ہوجاۓ تو اس میں تِل ایڈ کرکے فلیم آف کردیں اور شوگر اور تل کو اچھے سے یکجان کرلیں اور جہاں آٸلنگ کی ہے وہاں ڈال لیں
- 8
اب بیلن سے ہلکے ہاتھ سے بیل کر اپنی پسند کے حساب پیس کٹ کرلیں اور روم ٹمپریچر پہ ٹھنڈا کرکے پیسز الگ کرلیں ،،،،
- 9
اب انہیں کسی اٸیر ٹاٸٹ جاری یا باکس میں سیوو کرلیں۔۔۔۔
- 10
اور جب دل چاہے اینجواۓ کریں😋😋
- 11
💝💝💝
- 12
💝😋😋
Similar Recipes
More Recipes
-

Sanuber Ashrafi
-

Francesco
-

Pratikshya Mahapatra
-

Hema Wane
-

Wonton Chips / Wonton Crackers
Pinkblanket's Kitchen
-

Akshita
-

Maggie Conlon
-

Boneless turkey white and dark meat roast
Sarvat Hanif
-

Tomato with pesto and mozzarella
Ashley Delgatto
-

Master Chef A.C.
-

Whipped Coffee / Dalgona coffee (Iced) ☕️ 🧊 💗
#Cookielovescookin’
-

African style tandoori chicken 🐓& kachumbari mixed salad
Gurpal kaur Ubhi's {Heavenly Jewel Kitchen}
-

Richard Scott Cunningham
-

Rashi Dubey
-

Krishna Biswas
-

Hannah Singh
-

Anika Garg
-

Shivanya Singh
-

Sadaf Shoaib Vohra
-

Mishka Gupta
-

Maryam Abdulkarim Halliru









































Comments (6)