Chocolate Donuts 🍩🍩🍩

#ambassador
بہت پرفیکٹ ریسیپی ہے شیف نعیم کی ریسیپی سے بنائے ہیں اسمیں بریڈ امپروور بھی ڈالا ہے اگر آپکو نہیں ڈالنا تو آدھا ٹی اسپون خمیر اور ایڈ کر لیں
ویسے بریڈ امپروور ہر سپر مارکیٹ میں مل جاتا ہے اور اس سے بالکل بیکری والے ڈونٹس بنتے ہیں
Chocolate Donuts 🍩🍩🍩
#ambassador
بہت پرفیکٹ ریسیپی ہے شیف نعیم کی ریسیپی سے بنائے ہیں اسمیں بریڈ امپروور بھی ڈالا ہے اگر آپکو نہیں ڈالنا تو آدھا ٹی اسپون خمیر اور ایڈ کر لیں
ویسے بریڈ امپروور ہر سپر مارکیٹ میں مل جاتا ہے اور اس سے بالکل بیکری والے ڈونٹس بنتے ہیں
Steps
- 1
پانی آئل انڈا اور کیسٹر شوگر ایک باول میں ڈالکر وسک کریں پانی نارمل ٹیمپریچر پر ہو یعنی روم ٹیمپریچر پر نیم گرم نہیں لینا دوسرے باول میں میدہ خمیر بریڈ امپروور نمک اور ملک پاوڈر مکس کر لیں
- 2
پھر ڈرائی اجزاء میں پانی مکسچر تھوڑا تھوڑا ڈالکر گوندھیں یہ کافی اسٹکی سا مکسچر بنے گا
- 3
پھر اسےگریسڈ ٹاپ پر نکال کے گریسڈ ہاتھوں سے مسل مسل کے گوندھیں پھر گریسڈ باول میں رکھ کے اوپر سے آئل سے گریس کریں
- 4
پھر ڈھک کے گرم جگہ رکھیں صرف 15 منٹ کے لیئے پھر اسکی 90 گرام کی بالز بنا لیں 11 بنالز بنیں گی
- 5
پھر بٹر پیپر کے پیسز کاٹ کے ہر ایک پر ایک بال رکھیں اور ہاتھ سے ہلکا سا دبا دیں
- 6
اب ان بالز کو ڈھک کے گرم جگہ رکھیں تقریبا" 1 سے 2 گھنٹے گرمیوں میں 1 گھنٹہ میں پروف ہو جاتا ہے سردیوں میں 2 گھنٹے لگتے ہیں
- 7
پھر ان بالز کے سینٹر میں پائپنگ نوزل کا پچھلا حصہ انسرٹ کر کے سوراخ کر لئں
- 8
پھر نیم گرم آئل میں پیپر سمیت ڈال دیں اور فرائی ہونے دیں فرائنگ کے دوران ہی پیپر الگ ہو جاتا ہے
- 9
جب ٹھنڈے ہو جائیں تو گلیز بنا لئں پہلے کوکو کے علاوہ بقیہ اجزاء مکس کر کے وائٹ گلئز بنا لیں اور اسمیں کچھ ڈونٹس ڈپ کر کے نکال کے اسپرنکلز ڈالیں پھر بقیہ گلیز میں کوکو پاوڈر مکس کریں اور چاکلیٹ کے ڈونٹس بنا لیں اسپر بھی چاکلیٹ چپس اور اسپرنکلز ڈالیں
- 10
باقی بچ جانے والی گلیز کو پائپنگ بیگ میں ڈالکر ان ڈونٹس پر پائپ کریں
- 11
سارے کمپلیٹ کر کے سرو کریں
- 12
بہت لائٹ اور سافٹ بنتے ہیں کوشش کریں کہ ایک یا دو دن میں ہی ختم ہو جائیں کیونکہ باسی ہو کے وہ بات نہیں رہتی
Similar Recipes
More Recipes
-

Padmini Venkatesan
-

Rebecca Dunsworth
-

Brad's Bacon and Pimento Cheese Pub Dog
wingmaster835
-

Ifeoma John
-

Bushra Mazhar
-

Bushra Mazhar
-

Black Pepper Velvet Cream Cheese Spread
Bianca Mwale
-

Hania Hameed
-

Elyse Rose
-

Quick & Easy Homemade No Salt Taco Seasoning Mix
marimac's Quest for Flavour
-

Chris Gan
-

skunkmonkey101
-

Healthy Tasty Beef & Lentils Taco Meat
marimac's Quest for Flavour
-

Simple & Tasty Stove-top Lentils
marimac's Quest for Flavour
-

Healthy Tasty Beef & Lentils Taco Meat
marimac's Quest for Flavour
-

Ratna Lalwani
-

Urmila Agarwal
-

Michaela Walker
-

Honey and Almond Overnight Oats
Michaela Walker
-

Jasmin Motta _ #BeingMotta
-

Basna Bidisha Bal
-

Hare Tamatar Ki Sabzi / Green tomato Curry
Sakshi Nillawar







































Comments (10)