Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

  1. ✨انڈ ے-------- 6عدد آ✨لو-------- 4-5عدد
  2. کھمبیاں------------ (مشروم)6-8عدد
  3. لچھے دار پیاز--------- 2/1کپ
  4. مٹر--------- 2/1کپ ✨تیل---------- 4چمچم
  5. نمک-------- حسبِ ذائقہ ✨کالی مرچ------------- حسبِ
  6. ذائقہ

Cooking Instructions

  1. 1

    مشروم ، آلووار مٹروں کو اُبال لیں۔

  2. 2

    مشروم اور آلوﺅں کو چوکور کو چھوٹے ٹکڑوں کی شکل میں کاٹ لیں۔

  3. 3

    مشروم، آلو اور مٹروں کو ہلکا فرائی کرلیں

  4. 4

    انڈے پھینٹ کر نمک اور کالی مرچ انڈوں میں مکس کرلیں۔

  5. 5

    فرائنگ پین میں فرائی مشروم اور سبزیوں پر پھینٹے ہوئے انڈے کو پھیلا کر ڈال دیں اور ڈھکن رکھ کر ہلکی آنچ پر پکائیں

Edit recipe
See report
Share
Cook Today
Ñôôri Màlîk
Ñôôri Màlîk @cook_16764838
on
islamabad
cooking is my passion andmy love and i am food lover🥰🥰
Read more

Comments

Similar Recipes