Orange cake

Umme Yousuf
Umme Yousuf @cook_17317504
Sukkur

اسلام علیکم دوستوں
اورنج آئیں اور کیک کسٹرڈ اور بہت سی ڈشز نہ بنے ایسا ممکن ہی نہیں اللہ پاک نے یہ قدرتی پھل اتنا خوبصورت اتارا ہے اس کا کلر اس کے فائدے کیا بات ہے اس پاک رب کی یعقین مانے یہ کیک کا قدرتی کلر ہے اور میں نے چھلکوں کے ساتھ اسے بلینڈ کیا مگر ذرا برابر بھی اس میں چھلکوں کی کڑواہٹ نہیں واقعی اس کیک کا ٹیسٹ بہت مزے کا تھا

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

  1. ایک اورنج چھلکوں کے ساتھ
  2. ادھا کپ آئل
  3. ایک کپ میدہ
  4. ایک کپ چینی
  5. ایک ٹیبل اسپون بیکینگ پاؤڈر
  6. دو انڈے

Cooking Instructions

  1. 1

    ساری چیزوں کو میجر کپ میں ڈال دیں اورنج کو کاٹ کر بیج نکال دیں

  2. 2

    اب انڈے چینی اور آئل کو بلینڈر میں ڈال دیں اور بلینڈ کر لیں

  3. 3

    اب اورنج بھی ڈالیں بلینڈ کریں اب ایک پیالے میں نکال کر میدہ اور بیکینگ پاؤڈر ڈال کر اچھے سے مکس کریں کوئی لمس نہ رہ جائے اب ایک مولڈ میں بٹر پیپر لگائیں اور سارا بیٹر اس میں ڈال دیں اوون جو بھی استعمال میں ہو وہ ادھا گھنٹہ پہلے پیری ہیٹ کریں

  4. 4

    میں اسٹو بیکینگ کرتی ہوں تو میں نے اس میں بیک کیا 35منٹ لگے اور اس کا رزلٹ اپ کے سامنے ہے تو انجوئے اورنج سیزن 🍊🍊🍊🍊🎂🎂🎂🎂

Edit recipe
See report
Share
Cook Today
Umme Yousuf
Umme Yousuf @cook_17317504
on
Sukkur

Similar Recipes