Carrot cake

#backingquiz
اسلام علیکم دوستوں
بیکینگ کرنا اسان نہیں اور ہم جیسی گھریلو خواتین جو نہ کہیں سے کچھ سیکھی ہوئی ہوں ادھر ادھر سے ریسیپی دیکھ کر اور سب سے بڑی بات اسٹو بیکینگ بہت مشکل کام ہے بہت تجربات کیے کہیں کچھ اچھا بنا اور کہیں کچھ لپڑا 😀بھی کیا پھر خود کی خفگی مٹا کے لئے کہہ دیا کہ بھئی کوئی گڑبڑ ہو گئی مگر کیا کرتے اس شوق کو کہاں لے جاتے جو بس ایک جنون اور میں تو اسٹون اوون میں بیکینگ کرتی ہوں تقریبا 2009سے میں نے یہ پتیلے میں اسٹون ڈال کر یہ اوون بنایا اور یہ ابھی تک چل رہا ہے پتیلے کا پیندہ بلکل پتلا ہو گیا مگر اسٹون بھر کر میں نے اس میں رکھیں ہیں اور سچ بتاؤ تو میں رشتہ داروں میں مقبول ہوئی کیونکہ میں نے سب سے پہلے اس میں پیزا بنایا پیزا کی وجہ سے میں نے بیکینگ شروع کی کیونکہ میرے میاں صاحب چکن نہیں کھاتے تو بچے بھی بازار کا پیزا نہیں منگواتے کہ ابو نہیں کھاتے تو ہم کیسے منگواۓ تو بس پھر میں نے پیزا بنایا بیف میں تاکہ میاں صاحب کھائے اور میاں صاحب چیز لورز نہیں تو موزریلا چیز کا استعمال نہیں کرتے کہ اس کا ارومہ پسند نہیں تو بس میں نے بیکینگ اپنے بچوں کی وجہ سے کی اور الف ب نہ جاننے والی umme yousuf کچھ کچھ بیکینگ کو سمجھنے لگی تو sarosh مجھ سے کوئی سوال کریں تو دیکھ لیجئے گا مجھے صرف بیکینگ کا الف بھی ا آتا ہے 🙏🙏😂😂

Steps
- 1
سب سے پہلے اوون کو پری ہیٹ کر لیں میں اسٹو اوون استعمال کرتی ہوں پہلے ہائی فلیم پر ادھا گھنٹہ پری ہیٹ کیا ہے
اب ڈرائے انگرینڈیٹ پر کام کریں
میدہ بیکینگ سوڈا نمک چھان کر سائیڈ کر دیں - 2
اب آئل انڈے اور چینی کو بیٹ کریں کہ بیٹر فلفی ہو جائے کدوکش گاجروں کو ڈالیں
- 3
ونیلا اینسس ڈالیں ڈرائے انگرینڈیٹ ڈال کر فولڈ کریں جس مولڈ میں بنانا ہے اسے بٹر پیپر لگائیں آئل سے گریس کریں مکسچر اس میں ڈال دیں اوپر سے اخروٹ کے چنکس اور کدوکش گاجروں کو ڈالیں
- 4
اور ہائی ٹو میڈیم فلیم پر بیک کریں 25منٹ لگے بیک ہونے میں بیک ہو جائے سرو کریں چائے کےساتھ مزیدار کیروٹ کیک کا مزا لیں
Similar Recipes
More Recipes
-

Turai Ki Sabji/ Simple Tori Ki Sabji without Masala
Navnita Jaiswal
-

Aloo ka Chokha/ Aloo ka Bharta
Navnita Jaiswal
-

Crock Pot Girl 🤡
-

Falgooni Mangrola
-

pinal Patel
-

Summer Special Raw Mango + Lauki Thepla
Krishna Dholakia
-

Madhumita Bishnu
-

Ghazala Naeem
-

Japanese Stuffed Shiitake Mushrooms (Easy to Prepare)🍄
Aunty Eiko's international cuisine experience
-

Rice Cooker Matcha Sponge Cake with Matcha Custard
Hiroko Liston
-

Easy Pistachio Cake with Strawberries🍓
Fumie's Recipe
-

Misty Bass
-

Roni Rawlins
-

Anjali Pakhre
-

shagufta
-

Roni Rawlins
-

Irum Zaidi Home Cooking
-

Madhumita Bishnu
-

pari sara muhal
-

Nokubonga Masilela
-

Gur ki chikki 😋گڑ کاجو بادام تِل کی چِکی❤
Umme Azaan Khan
-

Sudipa Gope
-

Zainab Khan

Comments (13)