بیسن کی بوندیاں

shagufta
shagufta @shagftakhan

Ramdan ki tiyari #crl
رمضان کی تیاری
تو جناب آج پہلا روزہ اللہ کے کرم سے ھوگیا سب ہی افطار کے لیے بنارہے ہیں میں نے بنای ہیں بوندیاں تو سوچا آپکو دوں اپنی ریسیپی

Read more
Edit recipe
See report
Share

Ingredients

آدھا گھنٹہ
8/9 servings
  1. اک کپ بیسن یا حسب ضرورت
  2. نمک
  3. اجوائن

Cooking Instructions

آدھا گھنٹہ
  1. 1

    سب سے پہلے بیسن لیں اس میں ڈالیں نمک اجوائن اور اسکو ہلکا پانی ڈال کے مکس کریں

  2. 2

    اور پھر اسکو پھینٹیں

  3. 3

    تیل کو کرنے رکھ دیں جب آپکو لگے تیل گرم ھوگیا ھے تو اک آلو میشر لیں

  4. 4

    اسکو تیل کے اوپر رکھیں اور بوندیاں بنالیں

  5. 5

    آنچ ہلکی ہی رکھیں تاکہ اندر تک پک جایں اور رنگ بھی خراب نھی ھو

  6. 6

    پھر کیسی چھلنی پہ نکال لیں اور اس کو ٹھنڈا ھونے دیں

  7. 7

    میں نے کچھ ہاتھ سےبھی بنای ہیں اور وہ بھی بہت اچھی بنی ہیں

  8. 8

    بہت جلدی بنی ہیں اور آسان سی ریسپی ھے نئے سیکھنے والے بھی بنا سکتے ہیں تو پھر انجواے کریں اس آسان سی ریسیپی کو

Reactions

Edit recipe
See report
Share

Written by

shagufta
shagufta @shagftakhan
on
https://youtu.be/rp-B5G8KVxI
Read more

Similar Recipes