Keema Aloo

asma syed
asma syed @cook_20987828

#photoclass3
#homework
مزے دار اور آسان ریسیپی میرے گھر والوں کی فیورٹ ۔۔

Keema Aloo

#photoclass3
#homework
مزے دار اور آسان ریسیپی میرے گھر والوں کی فیورٹ ۔۔

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

30 min
5 to 6 servings
  1. 1/2کلو قیمہ بیف
  2. 2پیاز سلائس میں کٹی
  3. 1ٹیبل اسپون مکس ثابت گرم مصالحہ
  4. 2ٹیبل اسپون ادرک لہسن پسا
  5. 1/4کپ آئل
  6. 1ٹیبل اسپون سرخ مرچ پسی
  7. 1ٹی اسپون ہلدی
  8. 1 1/2ٹی اسپون دھنیہ پسا
  9. 3ٹماٹر
  10. 5ہری مرچ
  11. 1/2بنچ ہرا دھنیہ
  12. 1/4ٹی اسپون پسا گرم مصالحہ
  13. 4آلو کیوبز میں کٹے
  14. 1ٹی اسپون نمک

Cooking Instructions

30 min
  1. 1

    قیمہ دھو کر چھلنی میں رکھ دیں ۔ آلو چھیل کر کاٹ کر پانی میں ڈبو دیں

  2. 2

    ائل گرم کرکے ثابت گرم مصالحہ ڈالیں پھر سلائس پیاز ڈالکر ہلکی سی براون کر لیں

  3. 3

    اب اس پیاز میں لہسن ادرک اور تمام اسپائس سوائے پسے گرم مصالحے کے ڈالکر چوتھائی کہ پانی ڈالکر بھون لیں پھر قیمہ ڈالکر بھونیں اور ٹماٹر ڈالکر چوتھائی کپ پانی کے ساتھ قیمہ گلا لیں ۔

  4. 4

    اب اسمیں آلو ڈالکر چوتھائی کپ پانی ڈالیں اور ڈھک کر 10 منٹ پکا لیں آلو گل جائیں تو ہری مرچ ہرادھنیہ اور پسا گرم مصالحہ ڈالکر 5 منٹ دم دے کر چولھا بند کر دیں تیار ہے قیمہ آلو ۔

Edit recipe
See report
Share
Cook Today
asma syed
asma syed @cook_20987828
on

Similar Recipes