Chicken tandoori with paratha💕چکن تندوری ود پراٹھا💕

Umme Azaan Khan
Umme Azaan Khan @cook_29415125

چکن کی وراٸٹی بے شمار ہیں اور چکن وہ چیز ہے جس سے آپ جو چاہے بنا سکتے جس سبزی ، دال ، چاول یا تنِ تنہا۶ بھی بنائيں تو بیسٹ ریسپی ہی بنے گی تو چکن کی ان تمام وراٸٹیز میں ہمارے گھر پسند کی جانے والی ایک ریسپی چکن تندوری کی بھی ہے بچوں کو بے انتہا۶ پسند ہے اور دعوتوں کا لازمی حصہ ہے ہفتے پندرہ دن میں بچوں کو لازمی چاہٸیے ڈنر میں تو بناتے ہیں چکن تندوری 😋
اور اس کے لیفٹ اوور چکن سے بھی کافی وراٸٹیز بن جاتی ہیں تو ہمارے تو بہت پسند کی جاتی ہے آپ بھی ٹراٸی کریں ان شاء اللہ ضرور پسند آۓ گی جزاك اللهُ‎💕

#mentoship

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

35 min
6 people
  1. ایک کلوچکن بون لیس یاگولڈن
  2. ڈیڑھ پاٶدہی
  3. 2 ٹیبل اسپونادرک لہسن پیسٹ
  4. اورنج یا ریڈ کلر حسب ضرورت یا حسب پسند
  5. 1 ٹی اسپونزیرہ
  6. 1 ٹی اسپونکالی مرچ
  7. 2 ٹیبل اسپونکٹی لال مرچ
  8. ہاف ٹی اسپونہلدی
  9. 1 ٹیبل اسپونپسی مرچ
  10. 1 ٹی اسپونچاٹ مصحالہ
  11. نمک حسب ذائقہ
  12. ہاف ٹی اسپونپسہ گرم مصحالہ
  13. آٸل حسب ضرورت
  14. کوٸلہ درمیانہ ٹکڑا

Cooking Instructions

35 min
  1. 1

    چکن دھو کر جالی میں رکھ کر پانی نتھار لیں زیرہ اور کالی مرچ ہلکی سی بھون کر کوٹ لیں
    تمام مصحالے نکال لیں

  2. 2

    اب دہی پھینٹ لیں
    ادرک لہسن تازہ پسا ہوا لیں ذائقہ بہت اچھا آۓ گا
    اور اس میں سب مصحالے ایڈ کردیں

  3. 3

    اب سب مصحالے دہی میں اچھے سے مکس کریں

  4. 4

    اب دہی والے مصحالے میں چکن اور آٸل ایڈ کریں اور اچھے سے میرینیٹ کرکے آدھے گھنٹے کے لٸیے رکھ دیں

  5. 5

    اب اسے ایک پتیلے میں میرینیٹ چکن ایڈ کریں 5 منٹ ہاٸی فلیم پہ پکاٸیں پھر میڈیم فلیم پہ پکاٸیں جب دہی کا پانی خشک ہوجاۓ تو اچھے سے بھون کر ڈراٸی کرلیں

  6. 6

    اور کوٸلہ کو چولہے پہ رکھ کر اچھےسے گرم کریں اور چکن پہ رکھ کر 2 منٹ دم دے لیں

  7. 7

    چکن تندوری ریڈی ہے پراٹھوں کے ساتھ سروو کریں

  8. 8

    مزیدار خوشبو دار یمممممی ٹیسٹی چکن تندوری بچوں کی موسٹ فیورٹ ڈش 😋

  9. 9

    کیچپ ، راٸتے ، ساسز کے ساتھ بہت اچھا فلیور آتا ہے 😋
    بناٸیے ، کھلاٸیے دعائيں دیجٸیے💕

  10. 10

    💕💕

Edit recipe
See report
Share
Cook Today
Umme Azaan Khan
Umme Azaan Khan @cook_29415125
on

Similar Recipes