چکن تکہ پراٹھا رول

Fakhra Rubab
Fakhra Rubab @cook_18007993

#joy
#mentorship

بچوں کے لنچ باکس کے لئے بہترین۔کم وقت میں بننے والا لنچ۔
آپ اس میں بچے ہوئے چکن کی بوٹیاں ریشہ کر کے،چیز اور سبزیاں بھی ملا سکتے ہیں۔

چکن تکہ پراٹھا رول

#joy
#mentorship

بچوں کے لنچ باکس کے لئے بہترین۔کم وقت میں بننے والا لنچ۔
آپ اس میں بچے ہوئے چکن کی بوٹیاں ریشہ کر کے،چیز اور سبزیاں بھی ملا سکتے ہیں۔

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

20 mints
2 Person
  1. 2 عددفروزن پراٹھا
  2. 100 گرامچکن تکہ چنکس
  3. 2 کھانے کے چمچمیانیز
  4. 2 کھانے کے چمچتیل

Cooking Instructions

20 mints
  1. 1

    پراٹھے ہلکا تیل لگا کے تل کے ایک طرف رکھ دیں۔

  2. 2

    چکن چنکس کو ہلکا تیل ڈال کے فرائی پین میں اچھی طرح گرم کر لیں یا مائیکرویو کر لیں۔

  3. 3

    چکن کو دونوں طرف سے پکا کے اس پر مایونیز پھیلا کے اوپر چنکس رکھیں اور رول کر لیں۔

  4. 4

    گرم گرم سرو گریں۔

Edit recipe
See report
Share

Cooksnaps

Did you make this recipe? Share a picture of your creation!

Grey hand-drawn cartoon of a camera and a frying pan with stars rising from the pan
Cook Today
Fakhra Rubab
Fakhra Rubab @cook_18007993
on

Similar Recipes