Chicken paratha 💕چکن پراٹھا💕

Umme Azaan Khan
Umme Azaan Khan @cook_29415125

#mentorship
#crl
سحری میں جیسے کجھلہ پھینی ضروری ہے ویسے ہی ہمارے ہاں پراٹھے بھی بےانتہا۶ ضروری ہیں تو سادے پراٹھوں کے ساتھ کبھی آلو کبھی چکن کے پراٹھے بھی بنالیتے ہیں بچوں کو بس ڈیفرینڈ ملنا چاہٸیے تو خوش رہتے ہیں 💕💕

Chicken paratha 💕چکن پراٹھا💕

#mentorship
#crl
سحری میں جیسے کجھلہ پھینی ضروری ہے ویسے ہی ہمارے ہاں پراٹھے بھی بےانتہا۶ ضروری ہیں تو سادے پراٹھوں کے ساتھ کبھی آلو کبھی چکن کے پراٹھے بھی بنالیتے ہیں بچوں کو بس ڈیفرینڈ ملنا چاہٸیے تو خوش رہتے ہیں 💕💕

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

30min
6 people
  1. چکن بون لیس آدھا کلو
  2. نمک حسب ضرورت
  3. پسی مرچ ہاف ٹی اسپون
  4. کٹی مرچ 1 ٹی اسپون
  5. چاٹ مصحالہ 1ٹی اسپون
  6. ادرک لہسن پیسٹ 1ٹیبل اسپون
  7. پسہ گرم مصحالہ ہاف ٹی اسپون
  8. سویاساس 1ٹیبل اسپون
  9. واٸٹ سرکہ 1ٹیبل اسپون
  10. میدہ 3 کپ
  11. آٸل حسب ضرورت
  12. شملہ مرچ بن گوبھی حسب پسند

Cooking Instructions

30min
  1. 1

    سب سے پہلے میدہ میں نمک اور 6 ٹیبل اسپون آٸل ایڈ کرکے مکس کریں پھر تھوڑا تھوڑا پانی ایڈ کرکے اسموتھ سی ڈو ریڈی کرلیں

  2. 2

    چکن میں تمام مصحالے ایڈ کرکے 15منٹ میرینیٹ ہونے رکھ دیں پھر 2ٹیبل اسپون آٸل میں میرینیٹ چکن ڈال کر پکاٸیں چکن پک جاۓ تو ڈراٸی کرکے اتار لیں اور اسے شریڈ کرلیں

  3. 3

    جس پین میں چکن بنائی ہے اب اسی پین میں بن گوبھی شملہ مرچ کو تھوڑا سوتے کرلیں اور چکن میں مکس کرلیں

  4. 4

    اب ڈو سے پیڑے نکالیں اس میں چکن رکھ کر پیڑے ریڈی کرلیں

  5. 5

    سب پیڑے ریڈی ہوجاٸیں تو 5 منٹ کور کرکے ساٸیڈ کردیں پھر ہاتھ سے ہی ان پیڑوں کو بڑھاٸیں اور توے پہ ڈال دیں اور آٸل ایڈ کریں اب دونوں ساٸیڈ سے گولڈن براٶن کرلیں

  6. 6

    بس دھیان رکھیں کہ لو فلیم پہ پراٹھوں کو فراٸی کریں

  7. 7

    کرسپی فلڈ چکن پراٹھا اینجواۓ کریں😋

Edit recipe
See report
Share

Cooksnaps

Did you make this recipe? Share a picture of your creation!

Grey hand-drawn cartoon of a camera and a frying pan with stars rising from the pan
Cook Today
Umme Azaan Khan
Umme Azaan Khan @cook_29415125
on

Similar Recipes