Chicken bread😋چکن بریڈ😋

Umme Azaan Khan
Umme Azaan Khan @cook_29415125

#My_own_bread
#mentorship
چکن بریڈ بچوں کی فیورٹ بریڈ ہے کیونکہ اس میں فیلنگ ہوتی ہے چکن کی اور جس میں چکن فیلنگ ہو وہ تو میرے بچوں کی موسٹ فیورٹ ڈش ہے تو بس جناب جو بچوں کو پسند وہ سر آنکھوں پہ 😂💞

Chicken bread😋چکن بریڈ😋

#My_own_bread
#mentorship
چکن بریڈ بچوں کی فیورٹ بریڈ ہے کیونکہ اس میں فیلنگ ہوتی ہے چکن کی اور جس میں چکن فیلنگ ہو وہ تو میرے بچوں کی موسٹ فیورٹ ڈش ہے تو بس جناب جو بچوں کو پسند وہ سر آنکھوں پہ 😂💞

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

30min
4 people
  1. میدہ 2 کپ
  2. نمک حسب ضرورت
  3. چینی 2 ٹی اسپون
  4. بیکنگ پاٶڈر ہاف ٹی اسپون
  5. ایسٹ ایک ساشے چھوٹا
  6. انڈے ایک سے دو عدد
  7. چکن دو کپ بون لیس
  8. تکہ مصحالہ 4 ٹیبل اسپون
  9. ادرک لہسن پیسٹ دو ٹی اسپون
  10. شملہ مرچ اولیو حسب پسند
  11. آٸل ہاف کپ یا حسب ضرورت

Cooking Instructions

30min
  1. 1

    اس کے بعد چکن میں تکہ مصحالہ ادرک لہسن پیسٹ آٸل لگا کر اچھے سے میرینٹ کرکے رکھ لیں
    آدھے گھنٹے میرینیشن کافی ہے اسے ہلکے سے آٸل میں پکاکر ریڈی کرکے کوٸلہ کا بگھار دے کر باربی کیو کرلیں

    اور شریڈ کرکے ایک ساٸیڈ رکھ لیں

  2. 2

    ڈو راٸز ہوجاۓ تو اسے پھر سے ہلکے ہاتھ سے گوندھ کر دوبارہ پیڑا بنائيں اور دو حصوں میں ڈیواٸٹ کرلیں ایک بڑا پیڑا اور ایک چھوٹا پیڑا بنالیں چھوے پیڑے کو بیل کر اس کے لمبے اسٹرپس کاٹ لیں تاکہ بریڈ کے اوپر سے انہیں کور کرسکیں

  3. 3

    اوون کو آدھے گھنٹے پہلے پری ہیڈ کرلیں 180 ڈگری پہ

  4. 4

    ڈو کو اوون ٹرے میں ہلکی سی گریسنگ کرکے اپنے مرضی کی شیپ دے لیں میں نے اپنی ٹرے کے حساب سےشیپ دی ہے پھر اسے کانٹے سے گود لیں

  5. 5

    پھر اس پہ چلی گارلک ساس لگاٸیں اچھے سے پھر شریڈ چکن کو اس پر پھیلادیں پھر اس پر شملہ مرچ اولیوو ڈالیں پھر اس پہ کیچپ اگر پسند ہو تو ایڈ کرکے اسٹرپس لگاکر کور کرلیں کہ وہ اچھے سے کور ہوجاۓ پھر برش سے انڈے کی زردی لگا کر ہرا دھنیہ چلی فلیکس اور تل اوپر سے چھڑک کر پہلے سے گرم اوون میں 20 سے پچیس منٹ کا ٹائم سیٹ کریں لیجٸیے سوفٹ سی مزیدار سی چکن بریڈ ریڈی ہے باہر نکال کر برش سے ہلکی سی آٸلنگ کریں اور اینجواۓ کریں

  6. 6

    باہر نکال کر برش سے ہلکی سی آٸلنگ کریں اور اینجواۓ کریں😋

Edit recipe
See report
Share

Cooksnaps

Did you make this recipe? Share a picture of your creation!

Grey hand-drawn cartoon of a camera and a frying pan with stars rising from the pan
Cook Today
Umme Azaan Khan
Umme Azaan Khan @cook_29415125
on

Similar Recipes