چکن کریلے

Umme Daud
Umme Daud @aissaad

چکن کریلے دھنیا کی چٹنی کے ساتھ😋

چکن کریلے

چکن کریلے دھنیا کی چٹنی کے ساتھ😋

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

چالیس منٹ
چار افراد
  1. چکن آدھا کلو
  2. کریلے آدھا کلو
  3. پیاز ایک کلو (ہاف مصالحے کے لیے اور ہاف فرائی کے لیے)
  4. لہسن آٹھ سے دس جوۓ
  5. ٹماٹر ایک پاؤ
  6. نمک حسب ضرورت
  7. لال مرچ حسب ضرورت
  8. ہلدی چوتھائی چمچ
  9. سوکھا دھنیا آدھا چمچ

Cooking Instructions

چالیس منٹ
  1. 1

    کریلے ہاف فرائی کریں اور ان کے ساتھ ہی کٹے پیاز ڈال کر فرائی کر لیں اور سائیڈ پر رکھ دیں

  2. 2

    دو پیاز اور لہسن گلا کر مصالحہ تیار کریں

  3. 3

    اب مصالحے میں چکن ،نمک ،لال مرچ ،ہلدی ڈال کر پکائیں

  4. 4

    ٹماٹر اور آئل ڈال کر اب چکن کو اچھی طرح بھو نیں پھر کریلے اور پیاز بھی شامل کر لیں۔

  5. 5

    سبز مرچ ڈال کر مزید پکائیں ۔سوکھا دھنیا ڈال کر تھوڑی دیر دم دے دیں یہاں تک کہ چکن گل جاۓ۔

  6. 6

    تیار چکن کریلے دھنیا کی چٹنی کے ساتھ مزے سے انجواۓ کریں👍🏻

Edit recipe
See report
Share

Cooksnaps

Did you make this recipe? Share a picture of your creation!

Grey hand-drawn cartoon of a camera and a frying pan with stars rising from the pan
Cook Today
Umme Daud
Umme Daud @aissaad
on

Comments

Similar Recipes