Handi Chicken karahi ❤

Umme Azaan Khan
Umme Azaan Khan @cook_29415125

#Handi_challenge
ہانڈی چکن کڑاہی بناٸی تو ہانڈی میں پر میرے پاس کلے پوٹ نہیں پر بھی بناٸی ہے نہ مزے کی بات😂
سمپل آسان فٹافٹ بننے والی کڑاہی مٹی کی ہانڈی میں بنائيں گے تو یقیناً سوندھا سوندھا ذائقہ مٹی کی خوشبو لٸیے مزے کو دوبالا کردے گا پر کافی عرصے سے سوچنے کے باوجود مٹی کی ہانڈی اب تک نہیں لے پاٸی تو اسے میری سستی مت سمجھٸیے گا اس میں ہاتھ میرے بھلکڑ پن کا ہے تو بس جی اسی وجہ سے ہانڈی چیلنج گھریلو ہانڈی میں بنا کر کمپلیٹ کیا اب ایکسپٹ ہوتا یا نہیں وہ الگ بات ہے😊

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

25 min
4 people
  1. چکن آدھا کلو
  2. پیاز 2عدد درميانی
  3. ٹماٹر 4 سے 5 عدد
  4. لہسن کی جوۓ 5عدد
  5. ادرک لہسن پیسٹ 2 ٹیبل اسپون
  6. نمک حسب ذائقہ
  7. کٹی مرچ 2ٹی اسپون
  8. ہلدی ہاف ٹی اسپون
  9. کالی مرچ کٹی ہاف ٹی اسپون
  10. آٸل ہاف کپ یا حسب ضرورت
  11. سوکھی قصوری میتھی1ٹی اسپون
  12. ہرادھنیہ ہری مرچ حسب پسند دم پہ اور گارنشنگ کے لٸیے

Cooking Instructions

25 min
  1. 1

    چکن دھو کر صاف کرلیں
    پیاز لہسن جوۓ کٹ کرلیں

  2. 2

    ایک ہانڈی میں آٸل ایڈ کریں اس میں پیاز اور لہسن کی جوۓ ڈال کر گولڈن براٶن کرکے چکن ایڈ کرکے بھونیں کہ چکن کلر چینج کرلے پھر اس میں ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر بھونیں اور ساتھ ہی نمک کٹی مرچ ہلدی ایڈ کرکے مکس کریں اور ٹماٹر کٹ کرکے ایڈ کرکے پکاٸیں ٹماٹر گل جاٸیں تو اچھے سے بھونیں کہ کڑاہی آٸل چھوڑدے پھر اس میں کٹی کالی مرچ سوکھی میتھی ہرادھنیہ ہری مرچ ایڈ کرکے 5 منٹ دم پر رکھ دیں

  3. 3

    لیجٸیے مزیدار ہانڈی کڑاہی ریڈی ہے اوپرماحول سے ہرادھنیہ ہری مرچ سے گارنش کریں اور اینجواۓ کریں😋😋

Edit recipe
See report
Share
Cook Today
Umme Azaan Khan
Umme Azaan Khan @cook_29415125
on

Similar Recipes