کابلی چنے
گوشت کھا کر تھک گئے ھیں تو آج کابلی چنے اور زیرہ چاول بنا لیں😊
Cooking Instructions
- 1
بھیگے ہوۓ چنے،پیاز ،ٹماٹر،لہسن،نمک،مرچ،ہلدی ڈال کر ککر میں گلا لیں
- 2
اب اس میں آئل اور سبز مرچ ڈال کر بھون لیں اور شوربہ کے لیے پانی ڈال کر تھوڑی دیر پکنے کے لیے رکھ دیں
- 3
آخر میں سبز دھنیا ،سوکھا دھنیا اور گرم مصالحہ ڈال دیں اور دم پر رکھدیں آئل اوپر آنے پر سالن تیار ہے ۔زیرہ چاول اور سلاد کے ساتھ مزے سے کھائیں😋
Cooksnaps
Did you make this recipe? Share a picture of your creation!
Similar Recipes
-
مرغی آلو کا سالن مرغی آلو کا سالن
#Wearetogetherجھٹ پٹ تیار آلو اور مرغی کا سالن۔ خاص کر جب اچانک سے مہمان آجائیں تو یہ ریسیپی جادو کا کام کرتی ہے:) Sundi & Ayi’s Kitchen -
-
چٹخارے دار تین چٹنیاں چٹخارے دار تین چٹنیاں
اسلام و علیکم۔۔۔۔رمضان کی امد امد ہے تو پھر سموسے دہی بڑے چاٹ اور پھر کچوریاں سادی تو کھاے گے نہیں ہم۔۔۔ تو بنا لیتے ہیں کچھ مزیدار چٹنیاں ۔۔۔پہلے املی کی چٹنی۔۔۔۔ Mrs.Sana Ali Khaskheli -
مٹن پلاؤ اور سپائسی مچھلی مٹن پلاؤ اور سپائسی مچھلی
بکرے کی گوشت کی یخنی میں چاول بنایا جاتا ہے اس کا ذائقہ بہت مزے کا بنتا ہے اور سردیوں میں تو بڑا مزہ آتا ہے کھانے کا اور ساتھ میں مچھلی ہو تو کیا ہی مزا ہے Shumaila Younas -
بیف آلو گوشت شوربہ بیف آلو گوشت شوربہ
آلو گوشت سب کی پسند اور ساتھ میں ھوں گرم گرم نان اور کچومر تو مزے ہی مزے ۔۔۔۔۔شوربہ تو جان ھے آلو گوشت کا shagufta -
-
روایتی سالن شلجم گوشت روایتی سالن شلجم گوشت
#joyشلجم گوشت بھی ہر گھر میں بنتا ہے میں یہ سب روایتی کھانے اپنی امی کے طریقے سے بناتی ہوں جو میں نے اپنی امی کو بناتے ہوئے دیکھا ہے اور وہ مزے کے بنتے ہیں کیونکہ ماؤں کے ہاتھوں میں جو لذت ہے وہ ہمارے ہاتھوں میں نہیں ۔🤗 Shumaila Younas -
سیم آلو کی ترکاری سیم آلو کی ترکاری
#Sabzi سردیوں کے موسم میں ہری بھری سبزیوں کی بہار ہوتی ہے جو دل کے ساتھ آنکھوں کو بھی بھاتی ہے سیم اور نںۓ آلو کی مزیدار ترکاری کا لطف بھی اسی موسم میں آتا ہے۔۔۔م Ambreen Khalid -
More Recipes
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/15317130
Comments