گولے بیلے

shagufta
shagufta @shagftakhan

بیسن کی اک اور ریسیپی نیٹ ریسپی سے بہت مختلیف اک بار ضرور بنایں

گولے بیلے

بیسن کی اک اور ریسیپی نیٹ ریسپی سے بہت مختلیف اک بار ضرور بنایں

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

ڈیڑھ گھنٹہ
7/8 servings
  1. آدھا کلو بیسن
  2. آدھا کلو دہی
  3. لال مرچ پیسی دو ٹیبیل اسپون
  4. گرم مسالہ پیسا آدھا ٹی اسپون
  5. نمک حسب پسند
  6. زیرہ اک ٹیبل اسپون
  7. ہری مرچ چھ عدد
  8. ہرا دھنیہ دو ٹیبل اسپون
  9. گھی چار ٹیبل اسپون
  10. گریوی کے اجزاء۔۔۔۔۔ پیاز اک عدد
  11. پیسی لال مرچ دو ٹیبل اسپون
  12. دھنیہ اک ٹیبل اسپون
  13. گھی آدھا کپ
  14. ہلدی آدھا ٹیبل اسپون
  15. ہری مرچ چار
  16. نمک حسب ضرورت

Cooking Instructions

ڈیڑھ گھنٹہ
  1. 1

    سب سے پہلے بیسن میں لال مرچ زیرہ گرم مسالہ نمک ہری مرچ ہرا دھنیہ اور چار ٹیبل اسپون گھی مکس کریں اور پانی کے ساتھ گوندھ کے ڈو بنالیں نہ سخت نہ نرم

  2. 2

    اب اک کلو پانی کو ابالنے رکھ دیں

  3. 3

    جب پانی میں ابال آجاے تو بیسن کے گولے بنا کہ پانی میں ڈال دیں

  4. 4

    اک گھنٹہ ابال لیں جب ابل جایں تو اس سے بیلے نکال لیں اور پانی محفوظ کرلیں اور بیلے کاٹ لیں

  5. 5

    اب اک پیاز کو کاٹ کہ فرائ کرلیں اور پیسی مرچ لہسن ادرک پیسٹ دھنیا پوڑر ہلدی نمک ڈال کہ مسالہ بھون لیں

  6. 6

    جب مسالہ بھون جاے تو بیلے بھون لیں ہری مرچ ڈال کہ جب بیلے بھون جایں تو ابلے بیلے کا پانی ڈال دیں جب پانی میں ابال آجاے تو دہی کو پھینٹ کہ ڈال دیں مسلسل چمچہ چلاتے رہیں

  7. 7

    آنچ تیز رکھیں اور جب شوربہ گاڑھا ھوجاے گھی اوپر آجاے تو سوکھا پودینہ ڈال دیں مزےدار گولے بیلے پراٹھے یا چاول کے ساتھ انجواے کریں

Edit recipe
See report
Share

Cooksnaps

Did you make this recipe? Share a picture of your creation!

Grey hand-drawn cartoon of a camera and a frying pan with stars rising from the pan
Cook Today
shagufta
shagufta @shagftakhan
on
https://youtu.be/rp-B5G8KVxI
Read more

Similar Recipes