بیف پائے

مزےدار بیف پائے سردی کی جان اور بےحد لذیذ
تو انجوائے کریں ھماری ریسیپی
بیف پائے
مزےدار بیف پائے سردی کی جان اور بےحد لذیذ
تو انجوائے کریں ھماری ریسیپی
Steps
- 1
سب سے پہلے ڈیڑھ ٹیبل اسپون گھی میں چار سے پانچ لونگ اور آدھا ٹی اسپون ہلدی اور پائے ڈال دیں اور بھون لیں دس منٹ بعد لہسن ادرک پیسٹ ڈالیں اور دس منٹ مذید بھون لیں
- 2
اب پانی ڈالیں دو لیڑ اور اس میں پیاز پیس کے ڈالیں ثابت گرم مصالحہ لال مرچ دھنیا پوڑر سونف نمک زیرہ اک ٹی اسپون اور اس میں ابال آنے دیں اور 7گھنٹہ ہلکی آنچ پہ پکالیں
- 3
جب پائےگل جایں تو چھان لیں یخینی الگ کرلیں ہڈی الگ کرلیں اب چار ٹیبل اسپون یا حسب ضرورت گھی میں اک چھوٹی پیاز فرائی کریں اور جو پائے چھان کے مصالحہ نکلا ھے اسکو بھون لیں
- 4
جب مصالحہ بھون جائے تو ہڈی بھون لیں ساتھ ہری مرچ چار عدد کاٹ ے ڈالیں اور دہی ڈالیں اور بھون لیں پھر یخینی ڈالیں اور آدھا گھٹہ مزید پکایں ضرورت ھو تو پانی ڈالیں ورنہ نھی
- 5
جب تیار ھوجایں ادرک ہرا مصالحہ پیسا گرم مصالحہ ڈالیں نان کے ساتھ سردی میں مزےدار پائے انجوائے کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Kulsoom Bukhari
-

Suchitra S(Radhika S)
-

Anoli Vinchhi
-

Durreshahwar Khan
-

Muniswari.G
-

Oven-roasted chicken drumsticks
Sarvat Hanif
-

Namrata’s Signature Baingan Anda Recipe
Namrata sarmah
-

culinarycubit
-

Bina Anjaria
-

Easy Homemade No Salt Cottage Cheese
marimac's Quest for Flavour
-

👩🏽🍳👩🏻🍳SUPER EASY STICKY PORK • THAI STYLE “ MOO TOD CHAOWANG “
ThaiChef food by chef Peach
-

Crock Pot Girl 🤡
-

East Indian Style Curried Chicken Sauté
marimac's Quest for Flavour
-

jglehenbauer
-

stephcinn
-

Katie
-

Cheesy Multi Layered Flat bread
Lakshmi Sridharan Ph D
-

Bushra Mazhar
-

jglehenbauer
-

Dannii Hynes
-

Katatonickat
-

👩🏽🍳👩🏻🍳SUPER EASY STICKY PORK • THAI STYLE “ MOO TOD CHAOWANG “
ThaiChef food by chef Peach
-

Priya Jain

















Comments (12)