ہرے چھولےکاپلاو

بہت ہی عمدہ اور ذائقہدار ماشاءاللہ
اک بار بنایں بہت مزہ آئے گا کھانے کا
ہرے چھولےکاپلاو
بہت ہی عمدہ اور ذائقہدار ماشاءاللہ
اک بار بنایں بہت مزہ آئے گا کھانے کا
Steps
- 1
سب سے پہلے اک چمچہ گھی میں گاجر اور کشمش کو فرائی کرلیں الگ الگ
- 2
گھی میں پیاز کو پنک کریں
- 3
اب اس پیاز میں ثابت گرم مصالحہ مرچ لہسن ادرک پیسٹ نمک کو ڈال کے بھون لیں
- 4
جب بھون جائے دہی ڈال کے بھون لیں
- 5
جب دہی بھون جائے چھولے بھون لیں
- 6
چھولے بھون جایں پانی ڈال دیں اور دس منٹ چھولوں کو ہلکی آنچ پہ پکایں تاکہ گل جایں
- 7
چاول کو بھگودیں
- 8
پھر چاول ڈال دیں اور پانی خشک کریں
- 9
دم پہ رکھ دیں اور اوپر ہلکا سا فوڈ کلر گاجر کشمش ڈال دیں دم پ رکھ دیں
- 10
مزےدار ہرے چھولے کا پلاو تیار ھے
Similar Recipes
More Recipes
-

Hiroko Liston
-

Hiroko Liston
-

Omelette Rice Bowl with Enoki Sauce
Hiroko Liston
-

Sweet Potato Halwa - A Fasting Recipe
Surekha Dongargaonkar
-

Peanut noodles with spicy tofu
Myles Levin
-

-/~THEMAZERUNNER~\-
-

Peach Cobbler Milk Bread Donuts
Kelsey Davis
-

Shital Jataniya
-

Supriya Devkar
-

Ilovetocookrecipes -

shoko
-

shoko
-

ZU
-

jglehenbauer
-

supernanny
-

Sadia Alvi
-

Dan Flynn
-

Steff Werley
-

purple_acied
-

Jack Roberts -

Sarosh Zeeshan
-

ZU
-

California Farm Seitan Mock Chicken in Orange Sauce
Hobby Horseman
-

supernanny
-

supernanny






















Comments (2)