Schezwan chilli potato

Umme Yousuf
Umme Yousuf @cook_17317504
Sukkur

#ambassador
اسلام علیکم دوستوں
یہ ریسپی بہت سے نام سے نظر آئ کہیں مشروم پٹاٹو کہیں بوتل شیپ پٹاٹو سب نے اپنے اپنے نام دیئے ہوئے ہیں میں نے اسے شیزوان چٹنی کے ساتھ سرو کیا ہے تو چلے میرے کچن میں ایک نئی ریسپی کے ساتھ

Schezwan chilli potato

#ambassador
اسلام علیکم دوستوں
یہ ریسپی بہت سے نام سے نظر آئ کہیں مشروم پٹاٹو کہیں بوتل شیپ پٹاٹو سب نے اپنے اپنے نام دیئے ہوئے ہیں میں نے اسے شیزوان چٹنی کے ساتھ سرو کیا ہے تو چلے میرے کچن میں ایک نئی ریسپی کے ساتھ

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

  1. شیزوان چٹنی کے لئے
  2. چار تلہار مرچ
  3. ایک ٹیبل سپون دھنیا، ،زیرہ
  4. چار جوے لہسن
  5. ایک دار چینی ایک بڑی الائچی ایک بادیان کا پھول
  6. چار آلو
  7. ایک پیالی کارن فلور
  8. ایک ٹی سپون نمک
  9. چٹنی کے لیے
  10. ایک ٹیبل سپون نمک
  11. ایک ٹی سپون لال مرچ پاؤڈر
  12. دو ٹیبل سپون سویا سوس
  13. دو ٹیبل سپون چلی ساس
  14. چار ٹیبل سپون ٹماٹو کیچپ

Cooking Instructions

  1. 1

    تلہار مرچ سارے مصالحہ ایک پین میں ڈال کر دو کپ پانی میں ابال لیں روم ٹمپریچر پر ٹھنڈا کریں اور بلینڈ کر لیں آلو کو کاٹ کر پھر بوائل کریں بوائل ہو جائے چھنی میں ڈال کر گرم گرم میش کر لیں

  2. 2

    اب اس میں کارن فلور اور نمک ڈال کر مکس کریں تھوڑا سا پانی ڈال کر ایک ڈو بنا لیں پھر چھوٹے چھوٹے پیڑے بنا کر سیٹ کریں ایک بوتل سے بیچ میں دبا کر شیپ ریڈی کریں

  3. 3

    اب ایک پین میں پانی گرم کریں اور سارے پٹاٹو مشروم شیپ گرم پانی میں ڈال دیں بوائل ہونے لگے تو یہ اوپر آ جائے گے اب ساتھ میں بلکل ٹھنڈا پانی رکھیں اور نکال کر ٹھنڈے پانی میں ڈال دیں

  4. 4

    اب میں دو ٹیبل سپون آئل ڈالیں ساتھ میں شیزوان ساس چٹنی کے سارے مصالحہ کیچپ ڈال کر جلدی جلدی پکائیں اور پٹاٹو مشروم ڈال دیں مکس کریں اور سرو کریں ایک مزیدار اور یونیک ڈش ریڈی ہے

Edit recipe
See report
Share

Cooksnaps

Did you make this recipe? Share a picture of your creation!

Grey hand-drawn cartoon of a camera and a frying pan with stars rising from the pan
Cook Today
Umme Yousuf
Umme Yousuf @cook_17317504
on
Sukkur

Similar Recipes