Chilli Cauliflower

Shamila Ali
Shamila Ali @Shamila

#recreate
چلی کولی فلاور جسے گوبھی منچورین بھی کہا جاتا ہے اکثر بوفے میں سرو کیا جاتا ہے گھر پر بناتے وقت اس بات کا خیال رکھیں کہ اسکو فرائنگ کے بعد فوری سرو کر دیں ورنہ کرسپی نہیں رہے گی اور اسکا اصل مزہ ہی اسکی کرسپی کرسپی گوبھی میں ہے

Chilli Cauliflower

#recreate
چلی کولی فلاور جسے گوبھی منچورین بھی کہا جاتا ہے اکثر بوفے میں سرو کیا جاتا ہے گھر پر بناتے وقت اس بات کا خیال رکھیں کہ اسکو فرائنگ کے بعد فوری سرو کر دیں ورنہ کرسپی نہیں رہے گی اور اسکا اصل مزہ ہی اسکی کرسپی کرسپی گوبھی میں ہے

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

30 min
5 to 6 servings
  1. آدھا کلو پھول گوبھی
  2. بیٹر کے اجزاء
  3. 3ٹیبل اسپون میدہ
  4. 3ٹیبل اسپون کارن فلار
  5. آدھا ٹی اسپون نمک
  6. ٹھنڈا یخ پانی بیٹر بنانے کے لیئے
  7. آئل ڈیپ فرائنگ کے لیئے
  8. ساس کے اجزاء
  9. 3ٹیبل اسپون آئل
  10. 1ٹیبل اسپون لہسن چوپڈ
  11. 3،4 ہری مرچیں بیج نکلی چوپڈ
  12. آدھا کپ کیچپ
  13. ٹیبل اسپون 3 چلی ساس
  14. 2 ٹیبل اسپون سویا ساس
  15. 2 ٹیبل اسپون سرکہ
  16. 1 ٹیبل اسپون چینی
  17. 2 ٹیبل اسپون شہد
  18. 1 ٹی اسپون کٹی لال مرچ

Cooking Instructions

30 min
  1. 1

    گوبھی کے پھول الگ کر لیں بیٹر کے اجزاء میں یخ پانی مکس کر کے پتلا بیٹر بنا لیں

  2. 2

    پھر ساس پین میں آئل ڈالکر لہسن ہری مرچ ساتے کریں کیچپ ڈالیں

  3. 3

    چلی ساس ،سرکہ اور سویا ساس ڈالیں

  4. 4

    چینی، شہد اور کٹی مرچ سب اجزاء ڈالکر مکس کریں اور چولہا بند کر دیں

  5. 5

    پھر کڑاہی میں تلنے کے لیئے تیل گرم کر کے گوبھی کے پھول بیٹر میں ڈپ کر کے فرائی کریں کچھ بیٹر میں لال رنگ مکس کر کی اسمیں بقیہ گوبھی ڈپ کر کے فرائی کریں

  6. 6

    فرائی کی ہوئی گوبھی کے پھول فاصلے سے ڈالیں ورنہ آپس میں جڑ جائیں گے اور فرائی کرنے کے بعد پیپر پر نکالیں پھر سا س کے ساتھ سرو کریں

Edit recipe
See report
Share

Cooksnaps

Did you make this recipe? Share a picture of your creation!

Grey hand-drawn cartoon of a camera and a frying pan with stars rising from the pan
Cook Today
Shamila Ali
Shamila Ali @Shamila
on

Similar Recipes