ساگودانہ کھیر

Fakhra Rubab
Fakhra Rubab @cook_18007993

#cookpadramzan2023
آج میں یہ کھیر ذرا مختلف طریقے سے بنانے لگی ہوں امید ہے اچھی بنے گی۔

ساگودانہ کھیر

#cookpadramzan2023
آج میں یہ کھیر ذرا مختلف طریقے سے بنانے لگی ہوں امید ہے اچھی بنے گی۔

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

1 hour
4 Persom
  1. ساگودانہ 1 کپ
  2. دودھ 2 لٹر
  3. مکس ڈرائی فروٹ 1/2 کپ
  4. تیل 3 کھانے کے چمچ

Cooking Instructions

1 hour
  1. 1

    تیل گرم کر کے اس میں ڈرائی فروٹ بھون لیں،پہلے سے دھو اور بھگو کے رکھا ہوا ساگودانہ ڈالہزن اور 2 منٹ بھون لیں۔

  2. 2

    پھر اس میں دودھ اور کنڈینسنڈ ملک ڈالیں اور پکنے دیں۔

  3. 3

    جب ابلنے لگے تو چولہا دھیما کر کے ساگودانہ گلنے اور کھیر گاڑھا ہونے تک پکائیں۔

  4. 4

    ٹھنڈی کر کے استعمال کریں۔

Edit recipe
See report
Share

Cooksnaps

Did you make this recipe? Share a picture of your creation!

Grey hand-drawn cartoon of a camera and a frying pan with stars rising from the pan
Cook Today
Fakhra Rubab
Fakhra Rubab @cook_18007993
on

Comments

Similar Recipes