آلوبھرے نان

shagufta
shagufta @shagftakhan

اک مزےدار ریسیپی جس کو آپ رمضان میں بنا کہ
بہت انجوائے کرسکتے ہیں بہت آسان ریسیپی ھے

آلوبھرے نان

اک مزےدار ریسیپی جس کو آپ رمضان میں بنا کہ
بہت انجوائے کرسکتے ہیں بہت آسان ریسیپی ھے

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

آدھا گھٹہ
6/7 servings
  1. دو کپ میدہ
  2. چار بوائل آلو
  3. اک چھوٹی پیاز
  4. ہرا دھنیہ دو ٹیبل اسپون
  5. پودینہ دو ٹیبل اسپون
  6. ہری مرچ تین سے چار
  7. کٹی لال مرچ اک ٹیبل اسپون
  8. کٹا دھنیا اک ٹیبل اسپون
  9. زیرہ اک ٹی اسپون
  10. پیسا گرم مصالحہ اک ٹی اسپون
  11. اجوائن دو چٹکی
  12. گھی دو ٹیبل اسپون
  13. میٹھا سوڈا دو چٹکی
  14. اک ٹیبل اسپون میدہ
  15. تل گارنش کے لیے
  16. نمک
  17. امچور پاوڑر اک ٹی اسپون

Cooking Instructions

آدھا گھٹہ
  1. 1

    میدہ میں نمک اجوائن ڈال کے سادے پانی سے گوندھ کے دس منٹ رکھ دیں

  2. 2

    دس منٹ بعد دو ٹیبل اسپون گھی ڈال کے دوبارہ گوندھ لیں اور پندرہ منٹ ڈھک کے رکھ دیں

  3. 3
  4. 4

    آلو جو بوائل ہیں انکو کدوکش کرلیں اور اس میں اک ٹیبل اسپون میدہ مکس کریں ہلکے ہاتھ سے

  5. 5

    اب تمام مصالحہ مکس کرکے رکھ دیں پیاز ہرا دھنیہ ہری مرچ پودنیہ بھی مکس کریں

  6. 6

    میدہ ڈو میں دو چٹکی سوڈا ڈال کے دوبارہ گوندھ لیں اور دس منٹ رکھ دیں

  7. 7

    دس منٹ بعد پیڑے بنالیں اور اک گرل پین کو چولھے پہ رکھ دیں تاکہ وہ گرم ھوجائے

  8. 8

    اب آلو کو آمیزہ پیڑوں میں بھر کے ہاتھ کی مدد سے نان بنالیں جو سائز بنانا چاہیں ہلکے ہاتھ سے پھیلایں

  9. 9
  10. 10

    اب اوپر کے سائڈ پہ تل لگایں اور نیچے پانی لگادیں

  11. 11

    گرل پین پہ نان کو رکھ دیں اوپر سے کور کریں اور نان کے چاروں طرف پانی چھڑک دیں

  12. 12

    جب اک سائڈ پک جائے پلٹ دیں اور اس پہ مکھن لگادیں تھوڑا اور دوبارہ ڈھک دیں اور چاروں طرف پانی چھڑک دیں

  13. 13

    جب دو سائڈ پک جایں تو اتار لیں اور مکھن لگادیں

  14. 14

    اچار ہری چٹنی دہی کے ساتھ انجوائے کریں

Edit recipe
See report
Share

Cooksnaps

Did you make this recipe? Share a picture of your creation!

Grey hand-drawn cartoon of a camera and a frying pan with stars rising from the pan
Cook Today
shagufta
shagufta @shagftakhan
on
https://youtu.be/rp-B5G8KVxI
Read more

Similar Recipes