بیف آلو گوشت شوربہ

shagufta @shagftakhan
آلو گوشت سب کی پسند اور ساتھ میں ھوں گرم گرم نان اور کچومر تو مزے ہی مزے ۔۔۔۔۔
شوربہ تو جان ھے آلو گوشت کا
بیف آلو گوشت شوربہ
آلو گوشت سب کی پسند اور ساتھ میں ھوں گرم گرم نان اور کچومر تو مزے ہی مزے ۔۔۔۔۔
شوربہ تو جان ھے آلو گوشت کا
Cooking Instructions
- 1
گھی میں پیاز کو لائٹ گولڈن کرلیں
- 2
اب تمام مصالحہ جو ھے مرچ ثابت گرم مصالحہ دھنیا ہلدی ٹماٹر ڈال دیں
- 3
اچھی طرح بھون لیں
- 4
اب گوشت بھون لیں
- 5
جب گوشت بھون جائے پانی ڈال کے گلالیں
- 6
جب گل جائے تو ہری مرچ اور اک ٹیبل اڈپون ہرا دھنیہ ڈال کے بھون لیں
- 7
جب بھون جائے آلو ڈال کہ بھون لیں
- 8
پھر پانی ڈالیں آلو گل جایں اور شوربہ بن جائے حسب ضرورت
- 9
اوپر سے دھنیہ پیسا گرم مصالحہ ڈال کہ دو منٹ دم دے دیں
- 10
مزےدار شوربہ آلو گوشت تیار ھے
Cooksnaps
Did you make this recipe? Share a picture of your creation!
Similar Recipes
-
کریلے بیف گوشت کریلے بیف گوشت
کریلے مجھے بہت پسند ہیں میں اکثر کافی سارے لیتی ھوں مارکیٹ سے اور فریز کردیتی ھوں پھر مجھے پکانے کی کافی سہولت ھوجاتی ھے آج کی یہ ریسیپی آپ سب کےلیے حاضر ھے shagufta -
-
آلو مٹر گوشت آلو مٹر گوشت
جب تیز سردی ھو تو پاے بہت کھاے جاتے ہیں مجھے سردی میں تاذہ مٹر کے ساتھ آلو گوشت بھی بہت مزے کا لگتا ھے دھوپ میں گرم گرم روٹی کے ساتھ shagufta -
بالٹی گوشت بالٹی گوشت
عید پہ ھوتے ہیں بہت کام تو پکایں کچھ آسانکریں وقت کی بچتبس چھٹ پٹ بن جائے اگر گوشت جلدی گل جائے تو زیادہ ٹائم کچن میں نھی لگتاتو چلتے ہیں کچن کی طرف 👍 shagufta -
بیف قیمہ کڑاہی بیف قیمہ کڑاہی
چھٹ پٹ بنایں یہ قیمہ کڑاہی تو آیں بناتے ہیں اسکوفٹافٹ اور انجوائے کرتے ہیں گرم گرم نان سلاد کے ساتھ shagufta -
مٹکا گوشت مٹکا گوشت
آج کل ہیں ٹماٹر بہت مہنگے تو بنا ٹماٹر کے بھی بہت کچھ بن سکتا اور کافی اچھا بنتا ھےمیرے پاس پکچر نھی مکمل تیاری کی کیونکہ موبائل کچھ خراب ھورہا ھے ہاں ویڈیو ہیں کیونکہ چینل کے لیے کوکنگ کرتی ھوں پکچر نھی ھوتی ویڈیو ھوتی ہیں پھر انکو بھی ڈیلیٹ کرنا پڑتا ھے کبھی کبھی 😢یہ ریسیپی آپ ضرور بنانا مٹی کی ہانڈی میں بہت مزے دار بنے گی shagufta -
-
بیف تندوری پیزا بیف تندوری پیزا
چکن کو پیزا تو بہت بار کھایا تو سوچا اس دفعہبیف سے پیزا بنالوں بس سوچتے ہی کام شروع کردیااور مزےدار گھر کا صاف ستھرا پیزا سب نے بہت پسند کیا shagufta -
Daigi Aloo Gosht Daigi Aloo Gosht
#ambassador دہلی کا مشہور اور روایتی دیگی آلو گوشت اسمیں اور قورمے میں تھوڑا سا فرق ہوتا ہے ۔ asma syed -
چنا دال گوشت چنا دال گوشت
مزےدار بکرےکے گوشت کے ساتھ بنا ٹماٹر کے چنادالگوشت بنایں بہت ہی مزےکا بنتا ھے تو اپنے گھر کی ریسیپی آج آپ کے ساتھ شئیر کررہی ھوں میں اپنی تمام ریسیپی وہ ہی شئیر کرتی ھوں جو خاص میرے گھر بنتی آرہی ہیں shagufta
More Recipes
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/16865334
Comments (2)